- 212
- 53 524
Sunni Daruliftah IsaKhel
Приєднався 25 жов 2019
المدینہ قرآن و حدیث اکیڈمی انٹرنیشنل (آن لائن) کے تحت 135 سے زیادہ کورسز کروائے جا رہے ہیں، جن میں سے کچھ یہ ہیں :
(طلباء اور طالبات دونوں کے لئے).
1- درسِ نظامی کورس.
(5 سالہ درسِ نظامی کورس)
2- ترجمہ و تفسیر کورس
3- تفسیر صراط الجنان کورس
4- تفیسر خزائن العرفان کورس
5- تفسیر نور العرفان کورس
6- تجوید و قراءت کورس
7- ناظرہ قرآنِ پاک کورس
8- فرض علوم کورس
9- قصیدہ بردہ شریف کورس
10- صرف و نحو کورس
11- حلِ عبارات کورس
12- حلِ صیغہ کورس
13- فقہی مسائل کورس
14- عقائد و مسائل کورس
15- فتاویٰ جات کورسز
16- امامت کورس
17- عقائد کورس
18- احکامِ طہارت (حیض ونفاس و استحاضہ) کورس (26 روزہ)
19- بہارِ شریعت کورس (اڑھائی سالہ)
20- رمضان المبارک کے مسائل اور ان کا حل نامی ایک ماہی کورس
21- احکام زکوٰۃ کورس
مدرس :
استاذ العلماء مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی عطاری رئیس مرکزی دار الافتاء اہلسنت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی و بانی المدینہ قرآن و حدیث اکیڈمی انٹرنیشنل (آن لائن)
Whatssapp-
And
Call number
+923068209672
+923418309672
+923136081752

درس 20: نماز کے مفسدات namaz ke mufsedat
ہفتہ وار بیسواں درسِ فقہ
موضوع :
نماز کے مفسدات
مع شرکاء کے سوالات کے جوابات
اس درس میں آپ سیکھ سکیں گے :
1- نماز کے مفسدات کتنے اور کون کون سے ہیں؟
2- چھینک آنے پر نماز میں الحمدلله کہہ دیا تو کیا حکم ہے؟
3- نماز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نامِ پاک سن کر درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟
4- درد یا مصیبت کی وجہ سے منہ سے آہ، اوہ وغیرہ الفاظ نکل گئے تو کیا حکم ہے ؟
5- نماز میں رونا کیسا ہے؟
6- نماز میں کھانسنے، ڈکار و جماہی لینے سے حروف مجبوراً نکل پڑے تو کیا نماز برقرار رہے گی؟
7- نماز میں پھونکنا کیسا ہے؟
8- نماز میں کھنکارنے کا حکم
9- موبائل سے یا مصحف شریف سے دیکھ کر نماز میں قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا کیسا ہے؟
10- نماز میں اسلامی کتاب یا دنیاوی کتاب دیکھ کر سمجھنا کیسا ہے؟
11- محراب میں لکھا ہوا قرآنِ پاک دیکھ کر نماز میں پڑھنے کا حکم۔
12- دورانِ نماز سینے کو قبلہ کی سمت سے پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟
13- کیا نماز میں سانپ اور بچھو مار سکتے ہیں؟
14- نماز میں جوئیں مارنا یا سر و داڑھی کے بال نوچنا کیسا ہے؟
15- نماز میں کُھجانے کا حکم اور اس کی مکمل وضاحت
16- دورانِ نماز کھانا پینا کیسا ہے؟
17- اللہ اکبر میں ایسی کون سی غلطیاں ہیں جن سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
18- عملِ کثیر کسے کہتے ہیں؟
19- دورانِ نماز لباس پہننا کیسا ہے؟
20- اگر دورانِ نماز ستْر کھل جائے تو کیا حکم ہو گا؟
21- دوران نماز دانتوں میں پھنسی کوئی چیز نگلنا کیسا ہے؟
22- نماز کے دوران منہ میں ببل یا ٹافی یا شکر ہو تو کیا نماز ہو جائے گی؟
23- منہ میں خون نکل کر حلق میں چلا جائے تو کیا نماز ہو جائے گی ؟
24- نماز سے پہلے میٹھی چیز کھائی تھی جس کی مٹھاس منہ میں باقی تھی، اگر کلی کیے بغیر نماز شروع کر دی اور وہی منہ والی مٹھاس نماز کے دوران نگل گیا تو کیا حکم ہے؟
25- نماز کے دوران جیب سے موبائل نکال کر کال ریسیو کرنا یا موبائل آف کرنا کیسا ہے؟
26- اگر دورانِ نماز بجلی چلی جائے اور اندھیرا ہو جائے تو کیا نمازی جیب سے موبائل نکال کر ٹارچ آن کر سکتا ہے؟
27- نماز میں کتنے قدم چلنے کی اجازت ہے ؟
28- نماز میں جہاں جتنی مقدار میں چلنے کی اجازت ہے وہاں پاؤں اٹھا کر چلیں گے یا پاؤں گھسیٹ کر چلیں گے؟
29- نماز میں امام کو غلط لقمہ دینا کیسا ہے؟
اور بہت کچھ جاننے کے لئے مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل میں 05 جنوری 2025ء بروز اتوار کو ہونے والے بیسویں درسِ فقہ میں بھرپور شرکت فرمائیے۔
اور اپنے جملہ دوست احباب کو اس درسِ فقہ میں شرکت کی دعوت دیجیے۔
مدرس:
مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی نعیمی عطاری رئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی پنجاب پاکستان
گرد و نواح کے جن احباب کے لئے ممکن ہو تو وہ ہر اتوار کو اس طرح کے علمی دروس سے فیض یاب ہونے کے لئے مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل میں ضرور تشریف لائیں اور اپنی علمی تشنگی بجھائیں۔
شرکاءِ درس کو سوالات کی عام اجازت ہوتی ہے۔
مقام :
مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل نزد اقبال خان غلہ منڈی
رابطہ نمبرز:

Переглядів: 100
Відео
اہلِ تشیع کی کتب سے کلمہ اہلسنت کا ثبوت اور تاج الدین رافضی کی دھوکہ بازی و خیانت
Переглядів 122День тому
مولوی تاج الدین رافضی نے چالاکی و عیاری اور فریب کاری سے کام لیتے ہوئے تقیہ باز رافضیوں کے کتابوں سے اہلِ تشیع کا کلمہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی۔ اس کی جہالت و خیانت کا رد اس کلپ میں کیا گیا ہے اور ساتھ ہی اہلِ تشیع کی مستند کتب کے 15 حوالوں سے ثابت کیا گیا کہ کلمہ اسلام کلمہ اہلسنّت ہی ہے اور وہ لاالہ الا الله محمد رسول الله ہے۔
درس فقہ 19: سجدہ سھو کے مسائل sajda e sahw ke masail
Переглядів 130День тому
ہفتہ وار انیسواں درسِ فقہ موضوع : سجدہ سھو کے مسائل مع شرکاء کے سوالات کے جوابات اس درس میں آپ سیکھ سکیں گے : 1- اگر جان بوجھ کر نماز کا واجب چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے؟ 2- اگر بھول کر نماز کا واجب چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے؟ 3- سَجْدہ سَھْو کا مکمل طریقہ کیا ہے؟ 4- کیا فرض چھوٹنے پر سجدہ سھو سے تلافی ہو جائے گی؟ 5- کیا سنت کے چھوٹنے پر سجدہ سھو لازم ہو جاتا ہے؟ 6- اگر وقت میں گنجائش نہ ہو تو کیا سجدہ ...
اٹھارہواں درسِ فقہ : نماز کے واجبات (Namaz ke Wajbaat)
Переглядів 21814 днів тому
ہفتہ وار اٹھارہواں درسِ فقہ موضوع : نماز کے واجبات مع شرکاء کے سوالات کے جوابات اس درس میں آپ سیکھ سکیں گے : 1- نماز کے واجبات کتنے اور کون کون سے ہیں؟ 2- نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھنا فرض ہے یا واجب؟ 3- تین چھوٹی آیات کے حروف کی تعداد کتنی ہے؟ 4- کیا ہر رکعت کے دو سجدے ہر رکعت میں ادا کرنا فرض ہیں؟ 5- تعدیلِ اَرْکان کسے کہتے ہیں؟ 6- قَومہ و جَلْسہ کسے کہتے ہیں؟ 7- نفلی نماز میں قعدہ اولیٰ فرض ہے...
صلح کی فضیلت و اہمیت sulah ki fazeelat aor ahmiat
Переглядів 10321 день тому
Juma tul mobarak ka byan Sulah ki fazeelat o ahmiat Jame masjid sulemani mirzokhel isakhel جامع مسجد سلیمانی محلہ مرزوخیل عیسیٰ خیل میں جمعۃ المبارک کے موقع پر ہونے والا بیان۔ بیان کا وقت : ہر جمعہ ایک بجے تا 1:25. از : مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی نعیمی عطاری رئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی پنجاب پاکستان 923068209672
کیا مرنے کے بعد روح گھر لوٹ کر آتی ہے ؟ kia marne ke bad rooh ghar wapas ati he
Переглядів 19821 день тому
1- کیا روحیں گھروں کو لوٹ کر آتی ہیں ؟ 2- کیا میت کی روح اپنی غسل والی جگہ پر چالیس روز رہتی ہے؟ 3- غسلِ میت والی جگہ پر چالیس دن روشنی کرنا کیسا ہے؟
سترہواں درسِ فقہ : نماز کے فرائض (namaz ke faraiz)
Переглядів 10921 день тому
ہفتہ وار سترہواں درسِ فقہ موضوع : نماز کے فرائض مع شرکاء کے سوالات کے جوابات اس درس میں آپ سیکھ سکیں گے : 1- نماز کے فرائض کتنے اور کون کون سے ہیں؟ 2- تکبیرِ تحریمہ کسے کہتے ہیں؟ 3- اگر مقتدی نے امام سے پہلے تکبیرِ تحریمہ کہہ لی تو کیا حکم ہے؟ 4- مقتدی کے تکبیرِ تحریمہ کہنے کا محفوظ طریقہ 5- امام رکوع میں ہو تو اس حالت میں جماعت میں شامل ہونے کے غلط طریقے کی نشاندہی اور درست طریقے کا بیان۔ 6- گ...
سولہواں درسِ فقہ : نماز کی شرائط namaz ki sharait
Переглядів 140Місяць тому
ہفتہ وار سولہواں درسِ فقہ موضوع : نماز کی شرائط مع شرکاء کے سوالات کے جوابات اس درس میں آپ سیکھ سکیں گے : 1- نماز پڑھنے کے فضائل 2- نماز نہ پڑھنے کی سزائیں 3- نماز کا شرعی حکم 4- کیا جان بوجھ کر نماز نہ پڑھنے والا دائرہ اسلام سے نکل جاتا ہے؟ 5- نماز فرض ہونے کی کتنی اور کون کونسی شرائط ہیں؟ 6- نماز صحیح ہونے کی کتنی اور کون کونسی شرطیں ہیں؟ 7- طہارت کے اندر کتنی چیزیں شامل ہیں؟ 8- ناپاک چیز مثل...
مترجم قران، شیخ الحدیث، شرف ملت، علامہ عبدالحکیم شرف قادری رحمہ اللہ کی تقریر دل پذیر
Переглядів 34Місяць тому
شیخ القرآن، شرفِ ملت، حضرت علامہ مولانا عبدالحکیم شرف قادری کا بہت ہی خوبصورت بیان
اذان و اقامت کے مسائل azan o iqamat ke masail
Переглядів 157Місяць тому
1- اذان و امامت کے فضائل 2- اذان و اقامت کا جواب دینے کی فضیلت 3- روزانہ کروڑوں نیکیاں کمانے کا آسان نسخہ 4- کیا اذان و اقامت کا جواب دینا واجب ہے؟ 5- جواب بالفعل اور جواب بالقول میں کیا فرق ہے؟ 6- اذان و اقامت کے جواب کا مکمل طریقہ 7- اذان و اقامت کے دوران نام اقدس سن کر انگوٹھے چومنے کا حکم 8- دورانِ اذان گفتگو میں مشغول رہنا کیسا؟ 9- دورانِ اذان کام کاج اور چلنا پھرنا کیسا ہے؟ 10- اذان و اقا...
حیض و نفاس کے مسائل (پارٹ : 4) haiz o nifas ke masail (part : 4)
Переглядів 81Місяць тому
ہفتہ وار چودہواں درسِ فقہ موضوع : حیض و نفاس کے مسائل پارٹ : 4 مع شرکاء کے سوالات کے جوابات اس درس میں آپ سیکھ سکیں گے : 1- وہ آٹھ احکام جو حائضہ اور نفاس والی عورت کے لئے ایک جیسے ہیں۔ 2- حیض و نفاس والی کے لئے کون سی نماز حرام ہے؟ 3- حیض و نفاس والی کے لئے سجدہ شکر کا حکم 4- حیض و نفاس والی کے لئے سجدہ تلاوت کا حکم 5- حیض و نفاس کی حالت میں چھوٹ جانے والی نمازوں کا حکم 6- نمازیں نہ پڑھنے والے...
نفاس کے اہم مسائل و احکام پارٹ 3 nifas ke ahkam o masail part: 3
Переглядів 70Місяць тому
ہفتہ وار تیرہواں درسِ فقہ موضوع : حیض و نفاس کے مسائل پارٹ : 3 مع شرکاء کے سوالات کے جوابات اس درس میں آپ سیکھ سکیں گے : 1- نفاس کیا ہے ؟ 2- بچہ مکمل باہر نکلنے سے پہلے جو خون نکلے کیا وہ نفاس ہو گا ؟ 3- نفاس کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی مدت ہے؟ 4- نفاس کا خون کتنے رنگوں کا ہو سکتا ہے ؟ 5- پیدائش سے قبل بچہ فوت ہو گیا اور ٹکڑے کر کے نکالا گیا تو اس کے بعد آنے والا خون نفاس ہو گا یا نہیں ...
حیض و نفاس کے مسائل پارٹ 2 haiz o nifas ke masail part 2
Переглядів 91Місяць тому
ہفتہ وار بارہواں درسِ فقہ موضوع : حیض و نفاس کے مسائل پارٹ : 2 مع شرکاء کے سوالات کے جوابات اس درس میں آپ سیکھ سکیں گے : 1- حیض آنے کے لئے عمر کی کیا حد ہے ؟ 2- حیض کا خون کتنے رنگوں کا ہو سکتا ہے؟ 3- حیض کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی مدت ہے؟ 4- حیض کی مدت میں دن رات کا اعتبار ہے یا گھنٹوں کا؟ 5- کیا حیض کے لئے ضروری ہے کہ تسلسل کے ساتھ خون جاری رہے؟ 6- دس دن کے بعد آنے والا خون کا حکم کی...
حیض و نفاس کے مسائل پارٹ 1
Переглядів 1132 місяці тому
*ہفتہ وار گیارہواں درسِ فقہ* *موضوع :* *حیض و نفاس کے مسائل* *پارٹ : 1* *مع شرکاء کے سوالات کے جوابات* *اس درس میں آپ سیکھ سکیں گے :* 1- حیض و نفاس کے احکام سیکھنے کا شرعی حکم۔ 2- حیض، نفاس اور استحاضہ کی تعریفات۔ 3- حیض اور بیماری کے خون میں فرق کیا ہے ؟ 4- حیض آنے کی حکمت کیا ہے ؟ 5- حمل میں آنے والا خون کون سا ہوتا ہے؟ 6- منصوبہ بندی کا شرعی حکم۔ 7- کنڈم اور لوپ کا استعمال شرعاً جائز ہے یا ن...
معاویہ رضا کے کان میں اذان و اقامت کا مکمل سلسلہ
Переглядів 1772 місяці тому
معاویہ رضا کے کان میں اذان و اقامت کا مکمل سلسلہ
کیا غیراللہ سے مدد مانگنا شرک ہے ؟ kia ghair ullah se madad mangna shirk he
Переглядів 1012 місяці тому
کیا غیراللہ سے مدد مانگنا شرک ہے ؟ kia ghair ullah se madad mangna shirk he
وہ شہرِ محبت جہاں مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہیں۔
Переглядів 1023 місяці тому
وہ شہرِ محبت جہاں مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) ہیں۔
نجاستوں کا بیان پارٹ : 3 najasto ka byan
Переглядів 733 місяці тому
نجاستوں کا بیان پارٹ : 3 najasto ka byan
تربیتِ اولاد پہلی بار سرائیکی زبان میں tarbiat e olad
Переглядів 1323 місяці тому
تربیتِ اولاد پہلی بار سرائیکی زبان میں tarbiat e olad
najasto ke ahkam نجاستوں کے احکام پارٹ 2
Переглядів 813 місяці тому
najasto ke ahkam نجاستوں کے احکام پارٹ 2
محفلِ میلاد غالے خیل عیسیٰ خیل meelad ki mehfil
Переглядів 763 місяці тому
محفلِ میلاد غالے خیل عیسیٰ خیل meelad ki mehfil
میلاد کی شرعی حیثیت meelad ki shari hasiat
Переглядів 1003 місяці тому
میلاد کی شرعی حیثیت meelad ki shari hasiat
بدعقیدہ (غیر سنی) لوگوں کی صحبت bad aqeeda logon ki sobat
Переглядів 644 місяці тому
بدعقیدہ (غیر سنی) لوگوں کی صحبت bad aqeeda logon ki sobat
چھٹا درسِ فقہ : استنجا کے مسائل و احکام و آداب
Переглядів 1224 місяці тому
چھٹا درسِ فقہ : استنجا کے مسائل و احکام و آداب
غسل کے فقہی مسائل + کھیلوں کے احکام پارٹ 3
Переглядів 834 місяці тому
غسل کے فقہی مسائل کھیلوں کے احکام پارٹ 3
پاڑٹ 2: غسل کے فقہی مسائل مع متفرق مسائل جدیدہ jadeed fiqhi masail
Переглядів 1004 місяці тому
پاڑٹ 2: غسل کے فقہی مسائل مع متفرق مسائل جدیدہ jadeed fiqhi masail
پارٹ 1: غسل کے مسائل و احکام .... Part 1: Ghusal ke Masail
Переглядів 1305 місяців тому
پارٹ 1: غسل کے مسائل و احکام .... Part 1: Ghusal ke Masail
شانِ فاروقِ اعظم shan e farooq e azam
Переглядів 936 місяців тому
شانِ فاروقِ اعظم shan e farooq e azam
بریرہ بتول عطاریہ کے کان میں اذان و اقامت کہنے کا مکمل طریقہ azan o iqamat kehne ka tareka
Переглядів 2138 місяців тому
بریرہ بتول عطاریہ کے کان میں اذان و اقامت کہنے کا مکمل طریقہ azan o iqamat kehne ka tareka
میرے محترم ومکرم مفتی عبید صاحب آپکے بیانات دو دو مرتبہ تین مرتبہ سنتا ہو آپ کے شرائط کا بیان فرائض واجباب اور سجدہ سہو کا بیان سنا ہے اگر ممکن ہو توچ پچھلے بیان بھیج دیں
اسی چینل پر اپلوڈ کیے گئے ہیں تھوڑا پہلے چلے جائیں تو مل جائیں گے یا مجھے وٹس اپ کیجیے +923068209672
ماشاءاللہ بہت خوب
Masha Allah
Bahut accha bahut sukriya ❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂😂😂
❤❤❤❤❤
بارک اللہ بارک اللہ قبلہ
Masha Allah bless you
Bhot khoob Allah bless you Is tarah tamam aqaid e ahl e sunnat per section hone chahie
Masha Allah
Masha Allah bless you
Aj maze love bhi Maza agia Aik ghante me ilm ka khazana mojod he
Masha Allah bhot khoob
Umda nice
Masha Allah bhot ache andaz me samjhaya
Masha Allah bless you
wao
Masha Allah bless you
Masha Allah
Masha Allah
Ma Sha Allah
ماشاءاللہ الکریم۔ استاد صاحب اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے آمین۔
ماشاءاللہ
بارک اللہ بارک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب گفتگو کرتے ہیں
استاد محترم اگر ویڈیو کے ساتھ آپ اپ لوڈ کیا کریں تو مزہ آئے گا کیونکہ آپ کی زیارت بھی ہو جائے گی
اچھا مشورہ ہے لیکن اس کے لئے ایک عدد اچھا کیمرے والا موبائل یا کیمرہ اور مائک، اسٹینڈ، اور ایک عدد کیمرہ مین چاہیے ہوگا۔ اس لئے فی الحال آڈیو پر اکتفاء کیا جاتا ہے۔
ماشاءاللہ استاد محترم
مفتی صاحب کمال گفتگو فرمائی
ماشاء اللہ اللہ پاک سلامت رکھے اپ نے کمال ہی کر دیا
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ اگر مسائل پوچھنا ہو تو واٹس ایپ نمبر سینڈ کردو
+923068209672 مفتی عبیدرضامدنی نعیمی عطاری
ماشاء اللہ بہت ہی خوب
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ مفتی صاحب آپ کا کیا حال ھے اگر آپ سے مسائل پوچھنے ہو تو واٹس ایپ نمبر
ہفتہ وار تیرہواں درسِ فقہ موضوع : حیض و نفاس کے مسائل پارٹ : 3 مع شرکاء کے سوالات کے جوابات اس درس میں آپ سیکھ سکیں گے : 1- نفاس کیا ہے ؟ 2- بچہ مکمل باہر نکلنے سے پہلے جو خون نکلے کیا وہ نفاس ہو گا ؟ 3- نفاس کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ کتنی مدت ہے؟ 4- نفاس کا خون کتنے رنگوں کا ہو سکتا ہے ؟ 5- پیدائش سے قبل بچہ فوت ہو گیا اور ٹکڑے کر کے نکالا گیا تو اس کے بعد آنے والا خون نفاس ہو گا یا نہیں ؟ 6-نفاس میں چالیس دن کے بعد آنے والا خون کا حکم کیا ہو گا؟ 7- اگر چالیس دن سے پہلے خون رک گیا تو کیا عورت چالیس دن تک ناپاک رہے گی ؟ 8- حمل گرنے کے بعد آنے والا خون نفاس ہو گا یا حیض ہو گا یا استحاضہ ہو گا ؟ 9- آپریشن کے ذریعے پیٹ کاٹ کر بچہ نکالا گیا تو نفاس کا حکم کیا ہوگا ؟ 10- آپریشن کی صورت میں پیٹ سے نکلنے والا خون نفاس ہوگا یا نہیں ؟ 11- بچہ پیدا ہونے کے بعد ایک سیکنڈ بھی خون نہ آیا تو کیا عورت پر غسل فرض ہو گا؟ 12- جڑواں بچوں کی صورت میں نفاس کا حکم پہلے بچے سے ہوگا یا دوسرے بچے سے؟ 13- بچے کی پیدائش کے کچھ دن بعد خون رک گیا پھر چالیس دنوں کے اندر اندر دوبارہ خون آگیا تو کیا دوبارہ آنے والا خون نفاس ہو گا؟ 14- استحاضہ کے خون کی آٹھ صورتیں۔ اور بہت کچھ جاننے کے لئے مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل میں 17 نومبر 2024ء بروز اتوار کو ہونے والے تیرہویں درسِ فقہ کو بغور سماعت کیجیے۔ اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے۔ مدرس: مفتی ابواسیدعبیدرضامدنی نعیمی عطاری رئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی پنجاب پاکستان گرد و نواح کے جن احباب کے لئے ممکن ہو تو وہ ہر اتوار کو اس طرح کے علمی دروس سے فیض یاب ہونے کے لئے مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل میں ضرور تشریف لائیں اور اپنی علمی تشنگی بجھائیں۔ شرکاءِ درس کو سوالات کی عام اجازت ہوتی ہے۔ مقام : مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل نزد اقبال خان غلہ منڈی رابطہ نمبرز: +923068209672 +923136081752
@@sunidaruliftahisakhel6676 جزاك اللهُ
Aamen sum aamen inshallah 🌹
آمین
ماشاءاللّٰه ، استاذ صاحب
کیا وجہہ ھے کمینٹس بھی خالی ھے ۔
اسلام وعلیکم ۔زادہ۔ تر اج حکماء حضرات سلاسہ کی طرف توجہ کیوں جا رھے ھین
ماشاءاللہ بارک اللہ
ماشاءاللہ
مسند الفردوس کتاب کا تعارف فرما دیجیے۔۔
Masha allah
Allah pk mazed apko brkten ata frmaey ameen
امین جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ الکریم۔ استاد صاحب اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
جزاک اللہ خیرا
Masha allah
Zabardast
Bhot khoob
Masha allah
Masha allah
Masha allah
Nice
Thanks
Masha allah