- 58
- 208 961
Ijtehadi
United States
Приєднався 15 січ 2009
This channel is dedicated for posting majalis and other video related to Imam Hussain A.S and other videos related to Islam.
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi
This majalis was recited by late Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi at Markazi Imam Bargh, Bab-e-Fatima, Liaqatabad Karachi, Pakistan- 1976-Muharram 4.
These are very old and rare recordings, so please listen with love of Ahl-e-Baith.
These are very old and rare recordings, so please listen with love of Ahl-e-Baith.
Переглядів: 467
Відео
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi_1976_Muharram_3
Переглядів 843 місяці тому
This majalis was recited by late Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi at Markazi Imam Bargh, Bab-e-Fatima, Liaqatabad Karachi, Pakistan- 1976-Muharram 3. These are very old and rare recordings, so please listen with love of Ahl-e-Baith.
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi- 1976-Muharram-1
Переглядів 973 місяці тому
This majalis was recited by late Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi at Markazi Imam Bargh, Bab-e-Fatima, Liaqatabad, Karachi, Pakistan - Year 1976 - Muharram 1. These are very old and rare recordings, so please listen with love of Ahl-e-Baith.
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi - Ghazwat Aur Sariy'yah -1976
Переглядів 4 тис.3 роки тому
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi - Ghazwat Aur Sariy'yah -1976
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi- Majlis 1977 Muharram 4
Переглядів 9013 роки тому
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi- Majlis 1977 Muharram 4
Allama Naseer Hussain Ijtehadi - 1977 Muharram 1
Переглядів 5713 роки тому
Allama Naseer Hussain Ijtehadi - 1977 Muharram 1
Qanoon Elahi - PTV Sham-e-Ghariban 1979
Переглядів 3,7 тис.4 роки тому
Qanoon Elahi - PTV Sham-e-Ghariban 1979
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi 3rd Muharram 1976
Переглядів 2,9 тис.6 років тому
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi 3rd Muharram 1976
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi -7th Muharram 1976
Переглядів 9656 років тому
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi -7th Muharram 1976
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi - 2nd Muharram 1976
Переглядів 5986 років тому
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi - 2nd Muharram 1976
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi- 9th Muharram 1976
Переглядів 1,3 тис.6 років тому
Allama Syed Naseer Hussain Ijtehadi- 9th Muharram 1976
Allama Ijtehadi - 1st Muharram 1396 (Jan.3rd 1976)
Переглядів 2,2 тис.6 років тому
Allama Ijtehadi - 1st Muharram 1396 (Jan.3rd 1976)
Eman-1986 Allama Naseer Hussain Ijtehadi
Переглядів 23 тис.8 років тому
Eman-1986 Allama Naseer Hussain Ijtehadi
Al Ilm 1986 - Press CC to see English Subtitle
Переглядів 13 тис.10 років тому
Al Ilm 1986 - Press CC to see English Subtitle
Dua1982- Allama Naseer ul Hussain Ijtehadi
Переглядів 71 тис.11 років тому
Dua1982- Allama Naseer ul Hussain Ijtehadi
Allama Naseer ul Hussain Ijtehadi- Eman1986-00
Переглядів 1 тис.12 років тому
Allama Naseer ul Hussain Ijtehadi- Eman1986-00
سوہنیاں ! فقہ اور اصول فقہ کو سمجھو اور دوسروں کو سمجھنے دو ۔ اصول کی تو بحث ھی نہیں ۔ اصول کو چھیڑنا نہیں اور فقہ پر عمل کرنے کے لیئے بہتر ین سوچ و اپروچ چھوڑنی نہیں ۔ لہذا ابو حنیفہ نہیں بننا ۔ ملنگی نہیں بننا ، غالی نہیں بننا ، شیخیت اختیار نہیں کرنی ، نصیری نہیں بننا ، فقہ کے بھی اصول ھیں ، عالموں سے سیکھو ،اصول فقہ علم ھے ، عالموں سے سیکھو ، مت پڑو اس بحث میں مرغی پہلے یا انڈہ ، شیعہ اثنا عشری کی سب سے بڑی خوبی یہی ھے کہ اسمیں اجتہاد کا دروازہ کبھی بند نہیں ھوتا ۔ اہلسنت کے ائمہ اربعہ کے فتاوی stuck ھو رہے ھیں ۔ مگر تشیع میں فتاوے زمانہ حال کے چیلنجز کو پورا کرتے ھیں ، " اجتہاد " فقہی زندگی گزرانے کے اداب کو موجودہ دور کے مطابق تشریح کرنے یا سمجھنے کو ھی کہتے ھیں ۔ ایمانیات سے اسکی کوئی چھیڑ چھاڑ نہیں ۔
اگر کسی کے پاس علامہ کی " سیرت النبی " پر تقریر ھے تو اُسے نشر کرے ۔ بہت عمدہ ھے ۔
علامہ اجتھادی صاحب ان سوالات کے جوابات صرف قرآن و حدیث سے دیکر مجتھدین و مقلدین مجتھدین کا مذہب ناجی، شیعہ علی علیہ السلام ثابت کریں۔ سوالات: (۱) رسول خداصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے امت کو گمراہی سے محفوظ رہنے کے لیے حدیث ثقلین سے تمسک رکھنے کا حکم دئیے ان دو میں کمی یا زیادتی کی جاسکتی ہے؟ (۲) اصولی مسلک کی شریعت کا مآخذ قرآن حدیث،عقل، اجماع ان چار پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں؟ (۳) مجتھد کی شان میں لفظ مجتھدکے ساتھ ایک حدیث دیں۔ (۴) پہلے مجتھد کا نام کیا تھا؟ (۵) پہلا وہ مدرسہ جسمیں اجتہاد ومجتھد کی تعلیم دی جارہی تھی اس مدرسہ کا نام اور معلم کا نام دیں؟ (۶) پہلا مجتھد درجہ اجتھاد پر فائز ہونے تک کس کی تقلید کیا؟ (۷) مجتھد کی تقلید کیا لازمی ہے؟اگر لازمی ہے تو قول معصوم لفظ مجتھد کے ساتھ دیں؟ (۸) امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ کے پردہ غیبت میں جانے تک کیا شیعان علی علیہ السلام میں اجتھاد تھا؟ اگر اجتہاد تھا تو مجتھد کون تھے انکا نام بتائیں؟ (۹)اعلم دوراں مرجع تقلید جب مطابق قرآن و حدیث فتوی دیتےہیں تو فتاوی میں اختلاف کیوں ہوتا ہے؟ جیسے اصولیوں کے مرجع سیستانی صاحب کے عملیہ احکام تقلید کے باب میں لکھتے ہیں کہ “اگر چند مجتھد کسی عمل کو حرام قراردیں اور چنددوسرے کہیں کہ حرام نہیں ہےتو اس عمل سے باز رہیں”- “ بعض واجب بعض مستحب کہیں تو اس پر عمل کریں” یہ بعض مجتھد حرام تو بعض حلال کیوں کہہ رہے ہیں ؟ بعض واجب تو بعض مستحب کیوں فرمارہے ہیں ؟ کیا ان دونوں کےاللہ و رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم الگ الگ ہیں ؟ کیا رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم و اللّٰہ تعالی دونوں کو الگ الگ حکم بتائے؟ (۱۰)عامہ نے رسول خدا صلی اللّٰہ علیہ وآلہ و سلم کا نائب ، خلیفہ بنائے ہیں اور شیعوں میں جو نائب امام بنائے جارہے ہیں ان دونوں میں کیا فرق ہے؟ (۱۱)نائب امام کا تقرر کس امام نے کیا؟ (۱۲)ایک وقت میں کتنے نائب امام رہ سکتے ہیں ؟ (۱۳) زندہ مجتھد کی تقلید کرنے کا حکم کس امام نے دیا؟ مردہ مجتھد کی تقلید کیوں جائز نہیں ہے؟ (۱۴) غیر معصوم کی عقل حجت و شریعت کا مآخذ ہونے پرقول معصوم دیں؟ (۱۵)اجماعِ امت کے حجت ہونے پر قرآن و حدیث سے دلیل دیں۔ (۱۶) غیر معصوم کواستنباط کرنے کا جواز قرآن یا حدیث سے ثابت کریں؟ (۱۷) شیعان علی علیہ السلام میں علم رجال کا حکم کس معصوم نے دیا؟ (۱۸) اصولی کو اصولی کیوں کہتے ہیں؟ (۱۹) جب مرجع ،عالم دوراں مطابق قرآن حدیث فتوی دیتے ہیں تو مات المفتی مات الفتو ی کیوں؟ (۲۰) نائب کو منیب جیسا ہونا چاہیے یا نہیں ؟ (۲۱) شیعان علی علیہ السلام کو امام یا نائب امام بنانے یا بننے کا جواز ہے توقرآن حدیث سے ثابت کریں؟ (۲۲) کس معصوم نے فقیہ کو مجتھد کہا؟ (۲۳) حضرت حبیب ابن مظاہرکو امام حسین علیہ السلام نے رجل فقیہ کہا، حضرت حبیب ابن مظاہر تقلید کرتے تھے؟ اگر کرتے تھے تو کس کی؟ اگر نہیں کرتے تھے تو کیوں نہیں کرتے تھے؟ (۲۴) عالمہ غیر معلمہ شریکتہ الحسین شہزادی زینب صلوات اللہ علیہا نے مسلۂ شرعی امام زین العابدین علیہ السلام سے کیوں پوچھا؟ کیا معاذاللہ مسلئہ شرعی سے ناواقف تھیں؟ (۲۵) اعلم دوراں کس کی تقلیدکرتے ہیں؟ اگر تقلید نہیں کرتے ہیں تو کیوں نہیں کرتے اس پر کوئی قول معصوم ہو تو دیں؟
Allah marhum key darajat bund karey
Jazakallah .The sound is desrorted
Thanks for uploading. . Behtreen topic. " Aqal "
اللہ پاک کی کروڑوں رحمتیں ہوں
Allah Tala un k darjat buland farmae.
SubhanAllah
Not only Religious Scholar, but awesome orator. His speech on" NIZAM MUSTAFA " telecasted on PTV is perhaps his master piece .
Great and legend Aalim in Islam Syed zada
Subhan Allah.Kya baat thi ,Allama Mufti Syed Naseer ul Ijtehadi RA NM ki. Esa Fasihul Lisaan Alim, Mohaqiq oar Khateeb shayad hi dobara peda ho. Allah Taala karvat karvat Jannat naseeb Farmaey. Oar Bargahe 14 da Masumin A S me drajaat buland hon. Syeda e Kainaat ki khasusi shifaat Ata ho. Ameen. ❤🎉
Allah bless you apky kbr ko jannt k bhag me bhag beady ameen
Subanaallah
Mola as Darjaat buland farmayain
زمانہ مولا علی کا کیا مقابلہ کرے ان کے ان غلاموں کا جواب ہی نہیں دے سکتا
ربّ العالمین مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین 🤲
Ummat E Mohammadi Me Ek Waqt Vo Bhi Tha Ki Jab Mimbar Par Aise Aalim Hua Karte The, Beshak Ye Ulama e Rabbani The Jo ye Smjhe Ki Ye shia hain ya sunni Dar Asl use ilm hi nahi. Aise Bolne Wale Aur Aise Sunne Wale Ab is zamane me muyassar nahi.
❤❤❤❤❤
ماشااللہ. ❤❤❤❤❤
اللہ پاک کی کروڑوں رحمتیں ہوں علامہ استاد محترم پر یہ خطابت سرکار کا ہی خاصہ تھی
شیعہ کلاسک کون مقابلہ کرسکتا ہے
سبسبحان اللہ ماشااللہ ۔۔اللہ
Masha Allah. Kya baat thi, Allama Syed Naseerul Ijtehadi. RA NM ki. Esa munfarid Fasahat o Blagha ka pekar Alim oar khatib shayad hi dobara peda ho. Haq maghferat Farmaey. Oar Bargahe 14 da Masumin A S me drajaat buland hon. Ameen. ❤🎉
شیعہ علماء لفظ خدا استعمال کرتے ہیں بہتر ہے اللہ کہا جائے لفظ خدا بہت محدود معانی میں فارسی میں زرتشتی دیوتاوں کیلئے استعمال ہوتا ہے
MASHAH ALLAH
اَللّٰہ تَعالّٰی بطُفیل مُحّمَد وَ آلِ مُحّمَدّٰ کے شاہ صاحب کو جنّتُ الفردوس میں جنّٰت کے سَردارّٰوں کے خدمت گذاروں کی سرداری نصیب فرماۂے. اور اعلی سے اعلی درجات بُلند فرماۂے آمیّن یَارَبُّ العَالَمِیّٰن
اللہ رب العالمین ان کی مغفرت فرمائے سید صاحب کی بہت عمدہ تقریریں کرتے تھے بندہ حیران ہو جاتا ہے اور معرفت والے لوگ ہی ان کی تقریروں کو سمجھ سکتے ہیں 😢❤👍
suban Allah
ماشاءاللہ
God Bless.Ejaz Naqvi.Edmonton.Canada.
ماشاءاللہ سبحان اللہ علامہ رحمت اللہ کے اللہ غریقِ رحمت فرمائے میں ان سے بہت محبت کرتا ہوں کاش ان کے زمانہ میں میں ہوتا تو ان کی زیارت کرتا ان کی صحبت اختیار کرتا لاہور میں کوئی اگر ان کے متعلقین میں سے ہے تو میں ان سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں اور علامہ رحمت کے متعلق مزید جاننا چاہتا ہوں
Excellent
Zaber10
Excellent
HAQ Imam Ali Pak as
SUBHANALLAH
مولا درجات بلند فرمائے آمین
salaam ya Hussain moula❤
علامہ بلاشبہ ایک بڑے عالم تھے ، علامہ تھے ، واعظ خوش بیاں ،زبان و بیان پر قدرت کاملہ ، اور سب سے بڑھ کر یہ کہ بہت معتدل ، متنازعہ مسائل سے دور۔۔حضور صلعم کے اہل بیت میں سے ، لیکن آنحضرت کی جملہ آل اور اصحاب کا ، سب اہل حق کا احترام کرنے والے۔ پیشہ ور ذاکرین اور گمراہ مولویوں کی طرح عقائد و فقی مسائل میں معمولی اختلاف کی بنا پر کسی پر ضلالت و گمراہی اور کفر کے فتوے لگانے والوں سے الک ، مختلف ۔۔۔۔اتحاد بین المسلمین کے داعی ، فرقہ وارانہ بحثوں ، مناظروں اور جنگ و جدل سے دور ۔۔۔وسیع مشرب ، باہمی عزت و احترام اور محبت و آشتی کے علمبردار ۔ اللہ تعالیٰ انھیں اجر عظیم عطا فرمائے۔ ان کی روح کو اعلی علیین میں جگ عطا فرمائے۔ آمین ۔۔۔
Beshak! Khitabat ka khubsurat tareen andaz yahi hai. Insaan marfaat ke sath uthay. MashAllah Mola kerwar kerwat ajr e kareem ata fatmaye. Marhoom ke liya surah fatiha zaroor parhiya ga.
Very powerful content extremely heart touching at 20:53. Subhan Allah
یہ فخر عزاداران حسین ہیں یہ جناب سیدہ کی دعا ہیں بی بی انہیں اپنے قریبی غلاموں میں جھہ دینا اور ہمیں بھی ان میں شامل رکھنا جنکی عزادری قبول ہے امین
Being a student, I had listened/viewed this majlis-e-shaan-e-ghareebaN on TV with my parents and siblings on 30-11-1979.
مولا حسین ع درجات بلند فرمائے آمین مرحباً مرحباً مرحباً سبحان اللہ خدا رحمتیں نازل فرمائے آمین
اللّٰہ کریم علامہ صاحب پر کروٹ کروٹ رحم فرمائے اور مغفرت فرمائے آمین
Subhan Allah
Bhot khob MashAllah
Subhanallah Mashallah
Bahtreen Andaz bahtreen majalis haqiqi Zakir e Imam Hussain as .