- 39
- 1 200 005
Hakeem Nisar
Pakistan
Приєднався 9 лип 2010
Hakeem Nisar Ahmed Haideri Qadri
Specialist of Chronic Diseases
Baghdad Dawakhana
03009432740
Specialist of Chronic Diseases
Baghdad Dawakhana
03009432740
Відео
Sidra Shareef Dera Ismail Khan Part.1
Переглядів 2072 роки тому
Urs Mubarak Peer Syed Abdullah Shah Gilani (Syed Badshah) bannu road Dera ismail khan
Sidra Shareef Dera Ismail Khan Part.2
Переглядів 1522 роки тому
Urs Mubarak Peer Syed Abdullah Shah Gilani (Syed Badshah) bannu road Dera ismail khan
حسن مصطفٰی کریم (صلی الله عليه وآلہ وسلم ) کا ایک خوبصورت واقعہ
Переглядів 534 роки тому
حسن مصطفٰی کریم (صلی الله عليه وآلہ وسلم ) کا ایک خوبصورت واقعہ
حضرت پیر سید علامہ ریاض حسین شاہ صاحب جی
Переглядів 6194 роки тому
حضرت پیر سید علامہ ریاض حسین شاہ صاحب جی
Urs Hazrat Syed Abdul Shakoor Shah 2015
Переглядів 2,1 тис.6 років тому
Urs Hazrat Syed Abdul Shakoor Shah 2015
Hazrat Ba Ba Bulhe Shah (RH) Kalam
Переглядів 1,2 тис.13 років тому
Hazrat Ba Ba Bulhe Shah (RH) Kalam
Bari Ummeed Hai Sarkar Kadmoo Mein Bulaain Gey
Переглядів 25213 років тому
Bari Ummeed Hai Sarkar Kadmoo Mein Bulaain Gey
Bedam warsi sahab bhi jannati hai besaq besaq
Aamin aamin aamin
✨❤️✨ya Nabi (SAW)
Mashallah
اللہ ہجرت کی مغفرت فرمائے
Best kalam I had ever heard
رڈیو پاکستان سے سنتے تھے ور آج بھی سنت ہی نصرت فٹے الی
سبحان الله و بحمده سبحان الله العظيم سبحان الله ،الحمد لله ،لا اله الا الله ،الله اكبر ، اللّهم صلّ علىٰ سيًِّدنا محمّدٍ صلّ الله عليه وسلّم افضل الصلاة و السلام
عليه افضل الصلاة والسلام وعلى اله الاطهار ...
کلام حضرت بیدم شاہ وارثی رحمۃ اللّٰہ علیہ ❣️
یہ کلام نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت اور عقیدت کا خوبصورت اظہار ہے۔ میں آپ کے پیش کردہ اشعار کی مختصر تشریح پیش کرتا ہوں: آئی نسیم کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کھنچنے لگا دل سوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہ شعر عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان ہے کہ خوشبودار ہوا (نسیم) جب کوئے رسول (یعنی نبی کے دروازے) سے آئی تو دل خودبخود حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف مائل ہونے لگا۔ کعبہ ہمارا کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم مصحف ایماں روئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہاں شاعر کعبہ اور کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑتا ہے، اور یہ بتاتا ہے کہ ہمارے ایمان کا مرکز اور اصل کعبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی گلی اور رخ ہے۔ “مصحفِ ایماں” سے مراد ایمان کی مکمل کتاب ہے، اور اس کی اصل حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرہ مبارک میں ہے۔ طوبیٰ کی جانب تکنے والوں آنکھیں کھولو ہوش سنبھالو دیکھو قد دلجوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہاں “طوبیٰ” جنت کے ایک خوبصورت درخت کی طرف اشارہ ہے۔ شاعر اہلِ ایمان کو مخاطب کرتا ہے کہ وہ اپنی آنکھیں کھولیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبصورتی، عظمت اور جاذبِ قلب شخصیت کو دیکھیں۔ نام اسی کا باب کرم ہے دیکھ یہی محراب حرم ہے دیکھ خم ابروئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہاں شاعر کہتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ہی دروازہ کرم ہے اور ان کی مبارک پیشانی کا خم (خوبصورت خمیدگی) ہی محرابِ حرم ہے، جس سے انسانیت کو ہدایت ملی۔ ہم سب کا رخ سوئے کعبہ سوئے محمد روئے کعبہ کعبے کا کعبہ کوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہ اشعار ایک گہری عقیدت کی نمائندگی کرتے ہیں کہ اگرچہ ہم ظاہری طور پر کعبہ کی طرف رخ کرتے ہیں، لیکن روحانی طور پر ہمارا رخ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہے۔ شاعر بیان کرتا ہے کہ حضور کا کوئے ہی اصل کعبہ ہے۔ بھینی بھینی خوشبو لہکی بیدم دل کی دنیا مہکی کھل گئے جب گیسوئے محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہ شعر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مہک اور رحمت کو بیان کرتا ہے۔ جب نبی کے گیسو (بال) کھلے تو ہر جانب خوشبو اور رحمت کی ہوا چھا گئی، اور دلوں کی دنیا معطر ہو گئی۔
Likhny Waly NH Kia Likha hy SubhanAllah SubhanAllah Kia bat Hy . SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah R Parhny Waly b Kia khoob parha Hy . Zouq e Muhbbat o DaRd ki Dunia SubhanAllah
الله يرحمه برحمته الواسعه ان شاء الله..
Intahai Adab or ISHQ.E.MUHAMMAD main doob ky apny kalam parha hamaisha. RAB.E.QAINAT ki rehmat ky saaye main jaga milay APKO PIYARAY NABI PAK (SAW) ki shifaat naseeb ho AMEEN ❤
Assalamualaikum channel owner durood Shareef pura likhiye topic me
❤❤❤❤❤
Subhn.allha.masha.allha.
MashaAllah
Nabi Karim (SAW) ka Naam soon kar Iman taza ho gaya subhanallah
Ya Rasool Allah ❤❤❤😢😢 karam ki ak Nazar
Masha Allah ❤❤❤❤❤
M Masha
Hazrat Bedum Shah Warsi R.A. Subhan-Allah ap ke kalam ki kya baat hai.
Allah aap par karam farmaye
صلى الله عليه وآله وسلم
مولا علی شیر خدا
Subhan Allah
ماشاءاللہ بہت خوب شاہ جی❤❤❤❤❤
تین نشانیاں ؟ اہلبیت علیہم السلام کے گستاخ کی 1۔حرامی بے ادب گستاخ ہوگا 2۔حیض سے پیدا ہونے والا بے ادب گستاخ ہوگا۔ 3۔منافق بے ادب گستاخ ہوگا
اہلبیت علیہم السلام کے دشمنوں پر اللّٰہ کریم کی لعنت بار بار ہر بار بے شمار
❤❤❤❤❤ سلام یآ اہلبیت علیہم السلام
Ayi Naseem-e-Ku-e-Muhammad (swm)
❤ صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤
kuuch to bola
صل اللہ علیہ وسلم
there only ustad NUSRAT
Subhan Allah
صل الله عليه وسلم
11.4.24 1150pm Domial attock gareet qawali
Khalid ali miya bandanze ❤❤❤❤❤❤
Allah Allah 😢 🕋😭😭😭😭😭🌹❣️❣️💗🕋🤲🤲🤲🤲
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
I have listened it 10 times in a day can't describe the feelings 💖
Aameen❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ تبارک اللہ ❤️
صل اللہ علیہ واٰلہِ وسلم, صل اللہ علیہ واٰلہِ وسلم آئی نسیم کوئے محمد آئی نسیم کوئے محمد صل اللہ علیہ وسلم کھنچنے لگا دل سوئے محمد کھنچنے لگا دل سوئے محمد صل اللہ علیہ وسلم آئی نسیم صل اللہ علیہ واٰلہِ وسلم, صل اللہ علیہ واٰلہِ وسلم طوبیٰ کی جانب تکنے والوں طوبیٰ کی جانب تکنے والوں آنکھیں کھولو ہوش سنبھالو دیکھو قد دل جوئے محمد دیکھو قد دل جوئے محمد صل اللہ علیہ وسلم آئی نسیم صل اللہ علیہ واٰلہِ وسلم, صل اللہ علیہ واٰلہِ وسلم لے کے مرادیں دل آئیں گے لے کے مرادیں دل آئیں گے مر جائیں گے کٹ جائیں گے پہنچے تو ہم تا کوے محمد پہنچے تو ہم تا کوے محمد صل اللہ علیہ وسلم آئی نسیم صل اللہ علیہ واٰلہِ وسلم, صل اللہ علیہ واٰلہِ وسلم بھینی بھینی خوشبو مہکی بھینی بھینی خوشبو مہکی بے دم دل کی دنیا بہکی کھل گئے جب گیسوئے محمد کھل گئے جب گیسوئے محمد صل اللہ علیہ وسلم آئی نسیم کوئے محمد آئی نسیم کوئے محمد صل اللہ علیہ وسلم کھنچنے لگا دل سوئے محمد کھنچنے لگا دل سوئے محمد صل اللہ علیہ وسلم آئی نسیم صل اللہ علیہ واٰلہِ وسلم, صل اللہ علیہ واٰلہِ وسلم صل اللہ علیہ واٰلہِ وسلم, صل اللہ علیہ واٰلہِ وسلم
Kya kehne apke ustad g
Mashaallah bahut bahut khoobsurat subhanallah
10:40
Subhanallah
سبحان لله ❤