Diyare Nabi ﷺ
Diyare Nabi ﷺ
  • 1 736
  • 117 268
باغ سلمان فارسی (رضی اللہ عنہ) کا ایک قدیم مقام ہے جو جدہ سے تقریباً 300 میل کے فاصلے پر ہے۔
حضرت سلمان فارسی کے کھجوروں کے باغ
=========================
حضرت سلمان فارسی فا رس کے رہنے والے تھے۔ آپ کے باپ دادا آگ کی پوجا کیا کرتے تھے۔ جب آپ شام پہنچے تو آپ نے تورات اور انجیل میں پڑھا کے عرب کی سر زمیں پر ایک اِیسا نبي ﷺ آنے والا ہے جو حق اور سچ کی بات کرے گا۔ جب آپ مدینہ پہنچے تو ایک یہو دی کے پاس قید ہو گئے اور بغیر کسی معاوضہ کے کام کر نے لگے۔ نبی کریمﷺ کی خدمت میں پیش ہوۓ اور عر ض کی کہ یا رسو ل اللہﷺ میں صد قہ دینے آیا ہوں۔ رسو ل اللہﷺ نے فرمایا سید ذات پر صد قہ حرام ہے میں نہیں لیتا اور آپ چلے گئے۔ حضرت سلمان فارسی رسو ل اللہﷺ کی خدمت میں دوبارہ پیش ہوے اور عر ض کی یا رسو ل اللہﷺ میں مسلمان ہونا چاہتا ہوں دین کی خدمت کرنا چہتا ہوں اور اپنے مالک یہو دی سے آزادی چہتا ہوں۔ آپ ﷺ نے فرمایا اپنے مالک سے پوچھو تمہے آزاد کرنے کی کیا قیمت لگائے گا۔ حضرت سلمان فارسی اُس یہو دی کے پاس پہنچے اور آزاد ہونے کی قیمت پوچھی تو یہو دی نے ایک شرط رکھی۔ میری ایک بنجر زمین پر جب تم 360 کھجوروں کے درخت لگا دو اور وہ درخت جوان ہو کر کھجور دینے کے کابل ہو جائیں گیں تب میں تمہیں آزاد کر دو ں گا ۔ یہو دی نے سوچا کے اُن درختوں کو جوان ہونے میں 10 سے 12 سال لگے گیں تب تک یہ میرا غلام ہی رہے گا۔
حضرت سلمان فارسی رسو ل اللہﷺ کی خدمت میں پیش ہوئے اور بتایا کے یہو دی کی ایک بنجر زمین ہے جب اُس پر 360 کھجوروں کے درخت لگادیے جائیں گیں اور وہ درخت جوان ہو کر کھجور دینے کے کابل ہو جائیں گیں تب وہ مجھے آزاد کر دے گا۔ نبی کریم ﷺ نے صحا بہ اکرام کو حکم دیا جاؤ 360 گھڈے کھو دو۔ رسول اکرم ﷺ اپنے مبارک ہاتھوں سے کھجور لگا تے گئے اور صحا بہ اکرام اس کو پانی دیتے گئے۔ جب آخری کھجور کا پودا لگا کر پیچھے دیکھا تو سب کھجو روں کے درخت جوان ہو کر کھجور دینے کے کابل ہو چکے تھے۔ یہو دی یہ دیکھ کر حیراں ہوا، وہ مسلمان ہو گیا اور اُس نے حضرت سلمان فارسی کو بھی آزاد کر دیا۔
۔
#diyarenabi
Переглядів: 3

Відео

سوھنے دے صبراں تو صدقے میں جاواں 🤲 @diyarenabi5573
Переглядів 39 годин тому
سوھنے دے صبراں تو صدقے میں جاواں 🤲 @diyarenabi5573
روضہ رسول ویکھا نالے رب دے گھر نوں تک لاں || punjabi naat || @diyarenabi5573
Переглядів 69 годин тому
روضہ رسول ویکھا نالے رب دے گھر نوں تک لاں || punjabi naat || @diyarenabi5573
آقاء دے کرم دیاں گلاں ساریاں ، اویں نہی مدینے دیاں ھنون تیاریاں || #naat #diyarenabi #shorts
Переглядів 414 днів тому
آقاء دے کرم دیاں گلاں ساریاں ، اویں نہی مدینے دیاں ھنون تیاریاں || #naat #diyarenabi #shorts
Saudi Arabia Celebrates its National Day || the name of Allah and prophet Mohammed ﷺ remains forever
Переглядів 721 день тому
Saudi Arabia Celebrates its National Day || the name of Allah and prophet Mohammed ﷺ remains forever
Azan view from Masjid Al Nabwie || Live Azan Masjid Al Nabi || #diyarenabi
Переглядів 228 днів тому
Azan view from Masjid Al Nabwie || Live Azan Masjid Al Nabi || #diyarenabi
روضہ رسول صل الله علي محمد ||
Переглядів 228 днів тому
روضہ رسول صل الله علي محمد ||
خانہ کعبہ میں ادا کی پہلی نماز اور حضرت عمر سلا علیہ || #diyarenabi
Переглядів 228 днів тому
خانہ کعبہ میں ادا کی پہلی نماز اور حضرت عمر سلا علیہ || #diyarenabi
The well of Rumah (بئر رومة), the Well of Uthman ibn Affan (بئر عثمان بن عفان) in the city of Medina
Переглядів 34Місяць тому
The well of Rumah (بئر رومة), the Well of Uthman ibn Affan (بئر عثمان بن عفان) in the city of Medina
MERA SONA MANMOHANA AAJ DUNIYA UTTE AAYA || میرا سوہنا من موہنا اج دنیا اتے آیا #diyarenabi #shorts
Переглядів 12Місяць тому
MERA SONA MANMOHANA AAJ DUNIYA UTTE AAYA || میرا سوہنا من موہنا اج دنیا اتے آیا #diyarenabi #shorts
مکہ مدینہ محبت کا سفر
Переглядів 2Місяць тому
مکہ مدینہ محبت کا سفر
درود شريف پڑھ لیجئے
Переглядів 1Місяць тому
درود شريف پڑھ لیجئے
سورة التحريم || يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا تُوْبُـوٓا اِلَى اللّـٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًاۖ.
Переглядів 62 місяці тому
سورة التحريم || يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا تُوْبُـوٓا اِلَى اللّـٰهِ تَوْبَةً نَّصُوْحًاۖ.
Friends are Forever | Best Friends Last Forever | True Friend Never Leave You Alone | Food 4 Through
Переглядів 273 місяці тому
Friends are Forever | Best Friends Last Forever | True Friend Never Leave You Alone | Food 4 Through
Construction Work in Madnia || Abu Ayyub Al-Ansari, Madinah 42311, Saudi Arabia || مدینہ میری جان ھے
Переглядів 73 місяці тому
Construction Work in Madnia || Abu Ayyub Al-Ansari, Madinah 42311, Saudi Arabia || مدینہ میری جان ھے
Heart touching || Simply Beautiful || Allah is One
Переглядів 53 місяці тому
Heart touching || Simply Beautiful || Allah is One
Live Walk to Masjid Al Nabi ﷺ via Abu Ayyub Al-Ansari Road, Bani Khidrah, Madinah 42311,
Переглядів 123 місяці тому
Live Walk to Masjid Al Nabi ﷺ via Abu Ayyub Al-Ansari Road, Bani Khidrah, Madinah 42311,
Who Gave Ghusl to Prophet Muhammadﷺ || نبی کریم ﷺ کو آخری غسل کس نے دیا ||
Переглядів 94 місяці тому
Who Gave Ghusl to Prophet Muhammadﷺ || نبی کریم ﷺ کو آخری غسل کس نے دیا ||
حجره أسود || Hijjra Aswad || khana Kaba || Diyare Nabi ﷺ
Переглядів 85 місяців тому
حجره أسود || Hijjra Aswad || khana Kaba || Diyare Nabi ﷺ
میں انﷺ کی بخشش کے، مقصد بھی زباں پے لایا نہی || ديار نبي ﷺ
Переглядів 67 місяців тому
میں انﷺ کی بخشش کے، مقصد بھی زباں پے لایا نہی || ديار نبي ﷺ
6 February 2024 || Live Azan Kaba, Makkah|| Musjid Al Haram || Diyare Nabi ﷺ
Переглядів 118 місяців тому
6 February 2024 || Live Azan Kaba, Makkah|| Musjid Al Haram || Diyare Nabi ﷺ
Live Azan Haram Kaba, Makkah || Diyare Nabi ﷺ
Переглядів 48 місяців тому
Live Azan Haram Kaba, Makkah || Diyare Nabi ﷺ
Riaz un Janna and live Azan in Musjid Al Nabi ﷺ||ریاض الجنہ سے لائیو آذان سنیئے، لائیک اور شیئر کریں
Переглядів 611 місяців тому
Riaz un Janna and live Azan in Musjid Al Nabi ﷺ||ریاض الجنہ سے لائیو آذان سنیئے، لائیک اور شیئر کریں
Arab Wedding Culture || Arabic Wedding Feat || Arab Shadi || Diyare Nabi ﷺ
Переглядів 9Рік тому
Arab Wedding Culture || Arabic Wedding Feat || Arab Shadi || Diyare Nabi ﷺ
عشق کے رنگ میں رنگ جاؤ 💓
Переглядів 85Рік тому
عشق کے رنگ میں رنگ جاؤ 💓
وه دن بھی کتنے خوب تھے، مدینہ جب قیام تھا || ديار نبي ﷺ || ﷺ Diyare Nabi ||
Переглядів 9Рік тому
وه دن بھی کتنے خوب تھے، مدینہ جب قیام تھا || ديار نبي ﷺ || ﷺ Diyare Nabi ||
Iftar with key holder of Roza Rusool ﷺ || Iftar food provided in Madnia Musjid Nabwie ﷺ ||
Переглядів 7Рік тому
Iftar with key holder of Roza Rusool ﷺ || Iftar food provided in Madnia Musjid Nabwie ﷺ ||
Iftar food provided in Musjid Al Nabi ﷺ Madina || افطار مدینہ اشیاء || iftar with key holder Madina
Переглядів 11Рік тому
Iftar food provided in Musjid Al Nabi ﷺ Madina || افطار مدینہ اشیاء || iftar with key holder Madina
Ramadan Iftar in Haram kaba, Makkah || حرم کعبہ میں افطار کے لمحات || Iftar Moments in Kaba and Azan
Переглядів 9Рік тому
Ramadan Iftar in Haram kaba, Makkah || حرم کعبہ میں افطار کے لمحات || Iftar Moments in Kaba and Azan
سبعہ مساجد نام: الفتح، سلمان فارسی، ابوبکر صدّيق، عمر بن خطاب، علی بن ابو طالب اور فاطمہ رضی للہ عنہ
Переглядів 13Рік тому
سبعہ مساجد نام: الفتح، سلمان فارسی، ابوبکر صدّيق، عمر بن خطاب، علی بن ابو طالب اور فاطمہ رضی للہ عنہ

КОМЕНТАРІ

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 14 днів тому

    probably the first mosque in the world - Masjid Quba, Medina

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 16 днів тому

    صبح اور شام کو تین مرتبہ پڑھیں - رَضِيْتُ بِاللّٰهِ رَبًّا وَّ بِالْإِسْلَامِ دِيْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ نَّبِيًّا (صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَ سَلَّمَ). || ترجمہ: میں اللہ کو رب ماننے پر اور اسلام کو دین ماننے پر اور محمد صلی اللہ علیہ و سلم کو نبی ماننے پر راضی ہوں۔ (المستدرك على الصحيحين للحاكم، 1/699، بيروت)، (سنن الترمذي، 5/465، بيروت) || - حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ جو مسلمان بندہ صبح و شام تین مرتبہ یہ کلمات پڑھ لیا کرے تو خدا کے ذمہ ہے کہ قیامت کے دن اسے راضی کرے۔ 🤲 #ديارنبي #diyarenabi

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 24 дні тому

    Dar Al Eiman Al Andalus Hotel King Abdul Aziz Road , Ajyad District, Ajyad, Mecca, Makkah, Saudi Arabia, 21955

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 24 дні тому

    السَّمَآءِ مَآءً فَاَخْرَجَ بِهٖ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَّكُمْ ۖ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْفُلْكَ لِتَجْرِىَ فِى الْبَحْرِ بِاَمْرِهٖ ۖ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْاَنْـهَارَ (32) ↖ اللہ وہ ہے جس نے آسمان اور زمین بنائے اور آسمان سے پانی نازل کیا پھر اس سے تمہارے کھانے کو پھل نکالے، اور کشتیاں تمہارے تابع کر دیں تاکہ دریا میں اس کے حکم سے چلتی رہیں، اور نہریں تمہارے تابع کر دیں۔ وَسَخَّرَ لَكُمُ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ دَآئِبَيْنِ ۖ وَسَخَّرَ لَكُمُ اللَّيْلَ وَالنَّـهَارَ (33) ↖ اور سورج اور چاند کو تمہارے تابع کر دیا جو ہمیشہ چلنے والے ہیں اور تمہارے لیے رات اور دن کو تابع کیا۔ وَاٰتَاكُمْ مِّنْ كُلِّ مَا سَاَلْتُمُوْهُ ۚ وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّـٰهِ لَا تُحْصُوْهَا ۗ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَظَلُوْمٌ كَفَّارٌ (34) ↖ اور جو چیز تم نے اس سے مانگی اس نے تمہیں دی، اور اگر اللہ کی نعمتیں شمار کرنے لگو تو انہیں شمار نہ کر سکو گے، بے شک انسان بڑا بے انصاف اور ناشکرا ہے۔

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 24 дні тому

    وَسَخَّرَ لَكُمُ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ دَآئِبَيْنِ ۖ وَسَخَّرَ لَكُمُ اللَّيْلَ وَالنَّـهَارَ (33) ↖ اور سورج اور چاند کو تمہارے تابع کر دیا جو ہمیشہ چلنے والے ہیں اور تمہارے لیے رات اور دن کو تابع کیا۔ وَاٰتَاكُمْ مِّنْ كُلِّ مَا سَاَلْتُمُوْهُ ۚ وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَتَ اللّـٰهِ لَا تُحْصُوْهَا ۗ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَظَلُوْمٌ كَفَّارٌ (34) ↖ اور جو چیز تم نے اس سے مانگی اس نے تمہیں دی، اور اگر اللہ کی نعمتیں شمار کرنے لگو تو انہیں شمار نہ کر سکو گے، بے شک انسان بڑا بے انصاف اور ناشکرا ہے۔

    وَسَخَّرَ لَكُمُ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ دَآىِٕبَیْنِ ۚ- وَسَخَّرَ لَكُمُ الَّیْلَ وَالنَّهَارَ ۟ۚ ا

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 28 днів тому

    صبا درمصطفیٰﷺ تے جا کے کہویں درود و سلام میرا، سلام میرا نبیﷺ دے قدماں تے سر جھکا کے، کہویں درود و سلام میرا، سلام میرا توں لے کے بوسہ او جالیاں دا، او جالیاں کرماں والیاں دا سوال کہہ کے سوالیاں دا، کہویں درود و سلام میرا، سلام میرا توں سامنے روضے دے کھلو کے، میری طرح زار و زار رو کے نثار قدماں دے اُتوں ہو کے، کہویں درود و سلام میرا، سلام میرا ہوائے اتنا سوال میرا، مدینے ہووے گزر جے تیرا توں لے کے روضے دے گرد پھیرا، کہویں درود و سلام میرا، سلام میرا لیا مدینے دا سب نے رستہ، میں ایتھے ای رہ گیا ترسدا توں جا کے روضے تے دست بستہ، کہویں درود و سلام میرا، سلام میرا

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 28 днів тому

    صبا درمصطفیٰﷺ تے جا کے کہویں درود و سلام میرا، سلام میرا نبیﷺ دے قدماں تے سر جھکا کے، کہویں درود و سلام میرا،

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 28 днів тому

    صل الله علي محمد وآله وأصحاب وسلم وبارك عليه

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 28 днів тому

    لا اله إلا الله مُحمد رسول اللَّه

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 28 днів тому

    ﺩﮐﮭﻮﮞ ﻧﮯ ﺟﻮ ﺗﻢ ﮐﻮ ﮔﮭﯿﺮﺍ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﺭﻭﺩ ﭘﮍﮬﻮ ﺟﻮ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﺭﻭﺩ ﭘﮍﮬﻮ ﮨﺮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺩﻭﺍ ﮨﮯ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪ ﺗﻌﻮﯾﺬ ﮨﺮ ﺑﻼ ﮨﮯ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪ...

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    ‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ ‏بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ‏﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

    ua-cam.com/video/rnsHre-Rh9U/v-deo.htmlsi=6sTVCjT00mZL5GXl

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ♥ كَمَا صَلَّیْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ ♥ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِیمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِیمَ إِنَّكَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    میری زندگی کا مقصد ‏ہواے کاش عشقِ احمد ‏مُجھےموت بھی جو آئے ‏اِسی جستجو میں آئے

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    @everyone

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    اَج سِک مِتراں دی ودھیری اے کیوں دِلڑی اُداس گھنیری اے لُوں لُوں وِچ شوق چنگیری اے اَج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں​ الطیف سری من طلعتہ والشذ و بدی من وفرتہ فسکرت ھنا من نظرتہ نیناں دِیاں فوجاں سر چڑھیاں​ مُکھ چند بدر شعشانی اے مَتّھے چمکدی لاٹ نُورانی اے کالی زُلف تے اَکھ مستانی اے مخمُور اکِھیں ہِن مَدھ بھریاں​ دو ابرُو قوس مثال دِسّن جیں تھیں نوک مژہ دے تِیر چھٹن لبّاں سُرخ آکھاں کہ لعل یمن چِٹّے دند موتی دِیاں ہِن لڑیاں​ اس صورت نُوں میں جان آکھاں جانان کہ جانِ جہان آکھاں سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں جس شان تو شاناں سب بنیاں​ ایہہ صُورت ہے بے صُورت تھیں بے صُورت ظاہر صُورت تھیں بے رنگ دِسّے اس مُورت تھیں وِچ وحدت پھٹیاں جد گھڑیاں​ دسے صُورت راہ بے صُورت دا توبہ راہ کی عین حقیقت دا پر کم نہیں بے سوجھت دا کوئی ورلیاں موتی لے تریاں​ ایہا صُورت شالا پیش نظر رہے وقت نزع تے روز حشر وِچ قبر تے پُل تھیں جد ہوسی گُذر سب کھوٹیاں تھیسن تد کھریاں​ یعطیک ربک داس تساں فترضی تھیں پوری آس اساں لج پال کریسی پاس اساں واشفع تشفع صحیح پڑھیاں​ لاہو مُکھ تو مخطط برد یمن من بھانوری جھلک دِکھلاؤ سجن اوہا مِٹّھیاں گالیں الاؤ مِٹّھن جو حمرا وادی سن کریاں​ حجرے توں مسجد آؤ ڈھولن نُوری جھات دے کارن سارے سکن دو جگ اکھیاں راہ دا فرش کرن سب اِنس و ملک حوراں پریاں​ انہاں سِکدیاں تے کُرلاندیاں تے لکھ واری صدقے جاندیاں تے انہاں بردیاں مفت وکاندیاں تے شالا آون وت وی اوہ گھڑیاں​ سبحان اللہ ما اجملک ما احسنک ما اکملک کِتّھے مہرؔ علی کِتّھے تیری ثنا گُستاخ اکھیں کِتّھے جا اڑیاں

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    Masjid Abu Bakr Siddeeq RA Al Haram, Madinah 42311, Saudi Arabia The masjid abi-Bakr (مسجد ابو بكر الصديق) is located at the south-western flank of the Prophet's Mosque, and north-west of the Masjid al-Ghamama.

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    Located very near to Gate 310 (old gate 6) of Masjid e Nababi and Masjid Al Ghamamah. This is a single dome mosque and smaller one. Most of the time it remain closed.

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    صل الله علي محمد وآله آصحاب وسلم وبارك عليه

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    صل الله علي محمد وآله آصحاب وسلم وبارك عليه

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    Duniya Te Aya Koi Teri Na Misaal Da Mein Labke Le Awa Kitho Sona Tere Naal Da Soneya Daroood Peche, Rab Teri Zaat Nu, Mukh Tera Noor Wande, Saare Kainaat Nu.

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    صل الله عليه مُحمد واله واصحاب وسلم وبارك عليه

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    Ishq Allah

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    لا اله إلا الله مُحمد رسول اللَّه

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    اِنَّ رَبَّكُمُ اللّٰهُ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ فِیْ سِتَّةِ اَیَّامٍ ثُمَّ اسْتَوٰى عَلَى الْعَرْشِ۫-یُغْشِی الَّیْلَ النَّهَارَ یَطْلُبُهٗ حَثِیْثًاۙ-وَّ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ وَ النُّجُوْمَ مُسَخَّرٰتٍۭ بِاَمْرِهٖؕ-اَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَ الْاَمْرُؕ-تَبٰرَكَ اللّٰهُ رَبُّ الْعٰلَمِیْنَ(54) ترجمہ: کنزالایمان بے شک تمہارا رب اللہ ہے جس نے آسمان اور زمین چھ دن میں بنائے پھر عرش پر اِستواء فرمایا جیسا اس کی شان کے لائق ہے رات دن کو ایک دوسرے سے ڈھانکتا ہے کہ جلد اس کے پیچھے لگا آتا ہے اور سورج اور چاند اور تاروں کو بنایا سب اُس کے حکم کے دبے ہوئے سن لو اسی کے ہاتھ ہے پیدا کرنا اور حکم دینا بڑی برکت والا ہے اللہ رب سارے جہان کا

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    اِنَّ رَبَّكُمُ اللّٰهُ: بیشک تمہارا رب اللہ ہے

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    26.08.2024

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    Quran 2:153 Surah al-Baqarah Ayah ... O you who believe! Seek help through patience and prayers. Allah is with the patient. | يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ.

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ﴾ [ البقرة: 45]. And seek help through patience and prayer۔

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    اللہ تعالیٰ فرماتے ھیں : نماز پڑھنا ہر بندے کے بس کی بات نہی ھے یہ وہی لوگ پڑھتے ھیں جو خاشیعت رکھتے ھیں، جن کا رابطہ اللہ سے مضبوط ھے۔

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    البقرة - الآية 45 وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ ۚ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلَّا عَلَى الْخَاشِعِينَ (45)

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    صل الله عليه مُحمد واله واصحاب وسلم وبارك عليه ❤

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    صل الله علي محمد وآله آصحاب وسلم وبارك عليه

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    Precious moments

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 Місяць тому

    تیرے در کی حاضری کو جو تڑپ رہے ہیں آقا ﷺ انہیں جلد تم بلانا! ہاں ہمیں جلد تم بلانا مدنی مدینے والے

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 2 місяці тому

    امين يارب العالمين يارب محمد

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 2 місяці тому

    صل الله علي محمد وآله آصحاب وسلم وبارك عليه

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 2 місяці тому

    لا اله إلا الله مُحمد رسول اللَّه

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 2 місяці тому

    لا اله الا الله مُحمد رسول الله ﷺ

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 2 місяці тому

    Allahu Akbar

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 2 місяці тому

    تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانئ محمدﷺ ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 2 місяці тому

    تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانئ محمدﷺ ثانی تو بڑی چیز ہے سایہ نہ ملے گا

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 2 місяці тому

    ہُوَ الَّذِیۡۤ اَرۡسَلَ رَسُوۡلَہٗ بِالۡہُدٰۦ وَ دِیۡنِ الۡحَقِّ لِیُظۡہِرَہٗ عَلَی الدِّیۡنِ کُلِّہٖ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیۡدًا ﴿ؕ۲۸﴾ وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت کی کتاب اور دین حق دے کر بھیجا۔ تاکہ اسکو تمام دینوں پر غالب کرے اور حق ثابت کرنے کے لئے اللہ ہی کافی ہے۔

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 2 місяці тому

    وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت کی کتاب اور دین حق دے کر بھیجا۔ تاکہ اسکو تمام دینوں پر غالب کرے اور حق ثابت کرنے کے لئے اللہ ہی کافی ہے۔

  • @diyarenabi5573
    @diyarenabi5573 2 місяці тому

    تو کجا من کجا تو امیر حرم، میں فقیر عجم, تیرے گن اور یہ لب، میں طلب ہی طلب تو عطا ھی عطا، میں خطا ہی خطا تو کجا من کجا تو ہے احرام انور باندھے ...😮