Visual Islam TV
Visual Islam TV
  • 908
  • 36 263 808
Pul Sirat - Bridge Over Hell - 7 Questions
وو کونسے 7 مرحلے ہیں جہاں سب کو روکنا ہوگا اور وو کونسے 7 سوال ہیں جنکا سب کو جواب دینا ہوگا ؟
Переглядів: 1 518

Відео

Why ALLAH gave Husband Superior Rights by Dr Israr Ahmed
Переглядів 3,4 тис.3 місяці тому
میاں بیوی کے رشتے میں الله نے شوہر کا رتبہ کیوں زیادہ رکھا ؟ اور کہیں مقامات پر عورت کا کیوں ؟
Kia Sahaba Barewli Deobanid Ahl-e-Hadith Thay ?
Переглядів 1,1 тис.5 місяців тому
کیا رسول اللہﷺ کے اصحاب بریلوی، دیوبندی، اہل حدیث تھے؟
2nd Marriage and Muslim Women Behaviour
Переглядів 2,6 тис.5 місяців тому
دوسری شادی اور مسلمان عورتوں کا رویہ
Reality of Feminism by Raja Zial ul Haq
Переглядів 6515 місяців тому
فیمینزم کی حقیقت اور عورتوں کے اصلی حقوق اسلام میں
Masturbation issue by Muhammad Ali Youth Club
Переглядів 7995 місяців тому
خود لذتی (Masturbation) کے گناہ سے کیسے بچیں، انتہاہی اہم ویڈیو یوتھ اور والدین کے لئے
Wada Khilaf Insaan ka Koi Imaan Nahi: Hadis by Dr Israr Ahmed
Переглядів 1,9 тис.5 місяців тому
حضور ﷺ نے فرمایا ، اس شخص کا کوئی ایمان نہیں جس شحص میں امانتداری کا وصف نہ ہو. ہمارے دین میں معاملات کی کتنی اہمیت ہے ؟
Difficulties faced by PROPHET PBUH by Dr Israr Ahmed
Переглядів 6 тис.5 місяців тому
آپ اپنے غموں کو روتے ہیں ، سنیں ھمارے نبی ﷺ کی صبر اور برداشت کا رُلا دینے والا بیان 😭😢 | ڈاکٹر اسرار احمد کا آنسوبھرا بیان
Hadith on Remembering ALLAH alone and Crying by Dr Israr Ahmed
Переглядів 10 тис.5 місяців тому
حدیث میں ہے جو شخص اکیلے میں الله کو یاد کر رہا ہو اور اس کے آنسو نکل آئے
How to call Intellectual people to Islam by Dr Israr Ahmed
Переглядів 1,7 тис.6 місяців тому
ذہین لوگوں کو کیسے متاثر کریں؟ - عقل یا جذبات کس سے کام لیں؟ - ڈاکٹر اسرار احمدؒ کا زندگی بدل دینے والا بیان
Why ALLAH chose PROPHETS for his message by Dr Israr Ahmed
Переглядів 2 тис.6 місяців тому
الله نے انبیا اور رسول کیوں بھیجے ؟
How to get rid of Porn Addiction by Muhammad Ali Youth Club
Переглядів 5276 місяців тому
فحش فلمز دیکھنے کی addiction سے کیسے جان چھڑائیں ؟
PORN Disorders by Muhammad Ali Youth Club
Переглядів 6196 місяців тому
کون کون سے مسئلے صرف PORN دیکھنے سے جنم لیتے ہیں ؟
Save Your Kids from Sexual Frustration by Muhammad Ali Youth Club
Переглядів 7016 місяців тому
اپنی اولاد کو ان جنسی sexual فتنوں سے بچائیں جو ان کو ہر طرف سے ایک شیطانی چال کے مطابق ڈالی جا رہی ہے
Dangers for Today's Young Generation by Muhammad Ali Youth Club
Переглядів 5066 місяців тому
آجکل کی نوجوان نسل بہت خطرے میں ہے. اس کا حل کیا ہے ؟
Sexual desires are destroying Every house by Muhammad Ali Youth Club
Переглядів 1,3 тис.6 місяців тому
Sexual desires are destroying Every house by Muhammad Ali Youth Club
Who Should be our Ideal? by Dr Israr Ahmed
Переглядів 3,7 тис.6 місяців тому
Who Should be our Ideal? by Dr Israr Ahmed
Who Am I ? by Dr Israr Ahmed Himself
Переглядів 46 тис.6 місяців тому
Who Am I ? by Dr Israr Ahmed Himself
Never Loose Hope, Depression and anxiety remove Bayan by Dr Israr Ahmed
Переглядів 1 тис.6 місяців тому
Never Loose Hope, Depression and anxiety remove Bayan by Dr Israr Ahmed
Voice of Every Muslim on Palestine War by Sheikh Atif Ahmed
Переглядів 3,2 тис.10 місяців тому
Voice of Every Muslim on Palestine War by Sheikh Atif Ahmed
An Amazing Story of 2 People with Trust in ALLAH by Tuaha Ibn Jalil Youth Club
Переглядів 4,4 тис.11 місяців тому
An Amazing Story of 2 People with Trust in ALLAH by Tuaha Ibn Jalil Youth Club
Only ALLAH will resolve your problem by Muhammad Ali Youth Club
Переглядів 3 тис.Рік тому
Only ALLAH will resolve your problem by Muhammad Ali Youth Club
Why Feminist Liberal Women are not reproducing babies by Qaisar Ahmed Raja
Переглядів 3,7 тис.Рік тому
Why Feminist Liberal Women are not reproducing babies by Qaisar Ahmed Raja
Islamic Political System is out of Date : Syed Muzammil
Переглядів 6 тис.Рік тому
Islamic Political System is out of Date : Syed Muzammil
Save Yourself from Easy Loan Trap In Pakistan
Переглядів 1 тис.Рік тому
Save Yourself from Easy Loan Trap In Pakistan
Dr Israr Ahmed asked You are not authentic scholar, Watch his reply
Переглядів 4,5 тис.Рік тому
Dr Israr Ahmed asked You are not authentic scholar, Watch his reply
Mind Blowing Report on Afia Siddiqui Case by and In dependant Journalist
Переглядів 625Рік тому
Mind Blowing Report on Afia Siddiqui Case by and In dependant Journalist
Desi Liberals View on Afia Siddiqui
Переглядів 1,8 тис.Рік тому
Desi Liberals View on Afia Siddiqui
Syed Muzammil Shah Openly Making Fun of Islam in Pakistan
Переглядів 86 тис.Рік тому
Syed Muzammil Shah Openly Making Fun of Islam in Pakistan
Shall I Leave Pakistan now and Move to West ?
Переглядів 4,8 тис.Рік тому
Shall I Leave Pakistan now and Move to West ?

КОМЕНТАРІ

  • @BilalSajid-c7k
    @BilalSajid-c7k 7 годин тому

    اردو اردو کرنے والو، یہ لوگ اج کی جنریشن کی زبان میں اپکو بتارہے ہیں۔ لوگ انٹرسٹ لیتے ہیں، شکر کریں کوئی ایسے لوگ ائے ہیں ہم میں

  • @user-rp6qv3ie3w
    @user-rp6qv3ie3w 10 годин тому

    اللہ کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائیں ڈاکٹر صاحب امین ۔۔۔۔ ❤

  • @HSyedZohairAhmed
    @HSyedZohairAhmed 19 годин тому

    Aalim nhi thay per Aalim ink agay Kuch nhi .Allah k wali thay Dr Israr Sahab .Haq Baat kehde bagair idher udher k

  • @Credits392
    @Credits392 19 годин тому

    JazakAllah brother i was searching for this hadees.I can't describe my happiness Alhamdulillah.

  • @MathsClub-8012
    @MathsClub-8012 День тому

    Bht khoob jawab he

  • @rahilhusain4211
    @rahilhusain4211 День тому

    Shandar daor

  • @talhatahir7835
    @talhatahir7835 День тому

    عمرو بن قیس الکندی بیان کرتے ہیں : میں نوجوان تھا ، اور ابوالفوارس کے ہمراہ تھا ، میں نے دیکھا کہ لوگ ایک آدمی کے پاس جمع ہیں ، میں نے پوچھا : یہ کون شخص ہے ؟ لوگوں نے بتایا کہ یہ حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما ہیں ، میں نے سنا ، وہ بیان کر رہے تھے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : قرب قیامت کی یہ نشانی ہے کہ خبیث لوگوں کو بلند مقام دیا جائے گا اور اچھے لوگوں کا مقام گھٹا دیا جائے گا ۔ باتیں بہت ہوں گی ، لیکن عمل کم ہو گا ۔ قوم کو ’’ مثناۃ ‘‘ پڑھائی جائے گی لیکن کوئی شخص اس کا انکار نہیں کرے گا ۔ پوچھا گیا :’’ مثناۃ ‘‘ کس کو کہتے ہیں ؟ جواب دیا : کتاب اللہ کے سوا جو کچھ بھی لکھا جائے سب مثناة ہیں ۔ ( یعنی وہ مواد جس میں کتاب اللہ کا حوالہ نہ ہو ) ۔ Al Mustadrak Hakim#8660 فتنوں آزمائشوں کا بیان Download Islam360 Now : www.theislam360.com/download

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 День тому

    معصیت جاریہ ۔۔۔۔۔ فضائل اعمال جیسی گندی کتا ب کی وجہ سے جن لوگوں کے عقائيد خراب ہورھے ہیں اور جو لوگ ھدایت نہیں پا رھے ہیں ، اس کا گناہ اس کتاب کے مصنف زکریا کاندھلوی کے لۓ ' معصیت جا ریہ ' ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اور جو لوگ اس کتاب کا دفاع کر رھے ہیں ، وہ بھی اس گناہ کے مرتکب ہیں اللہ کا فرمان ہے:إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي الْمَوْتَىٰ وَنَكْتُبُ مَا قَدَّمُوا وَآثَارَهُمْ ۚ وَكُلَّ شَيْءٍ أَحْصَيْنَاهُ فِي إِمَامٍ مُّبِينٍ (يس:12) ترجمہ:بیشک ہم مردوں کو زندہ کریں گے اور ہم لکھتے جاتے ہیں وہ اعمال بھی جن کو لوگ آگے بھیجتے ہیں اور ان کے وہ اعمال بھی جن کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اور ہم نے ہرچیز کو ایک واضح کتاب میں ضبط کر رکھا ہے ۔ ۔ ھم میں سے ھر ایک چاھے وہ مولوی و مفتی ہو یا ایک عام مسلمان ، اس کو یہ بات دھیان مین رکھنا چاھۓ کہ وہ جو کچھ بیان کررہا ہے یا کمنٹ کر رہا ہے ، وہ اس کے نامہ اعمال میں لکھا جا رہا ہے اور آخرت میں جواب دینا پڑے گا ۔۔۔۔۔۔ گنا ہ جاریہ ۔۔ صدقہ جاریہ کے مانند ۔۔۔۔۔ اگر کسی مولوی ، مفتی یا عالم کی تحریر و بیان سے کوئ شخص گمراہ ہو جاۓ اور ھدایت نہ پا سکے ، تو اس کی سزا اس شخص کے علاوہ اس مولوی کو بھی ملے گی ، جس کی وجہ سے وہ ھدایت نہ پا سکا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی کے مرنے کے بعد بھی انسان کے اعمال نامہ میں نیکی اور برائياں درج ہوتی رہیں گی ، ان بیانات ، کمنٹس ، پن ڈرائيوز اور کتابوں کی وجہ سے ، جو اس کے مرنے کی بعد بھی لوگ پڑھ کر ھدایت پائيں یا گمراہ ہوجائيں ۔ مرنے کے بعد بھی جاری رھنے والے گناہ ۔ معصیت / گنا ہ جاریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے گناہ جن کی سزا انسان کے مرنے کے بعد بھی اس کے حساب میں شامل ہوتے جاۓ گی۔ سورہ الزلزال آیت 04 ' اس روز وہ (یعنی زمین) اپنے اوپر گذرے ہوۓ حالات بیان کرے گی ۔ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی علیہ و سلم نے یہ آیت پڑہ کر پوچھا ، جانتے ہو اس ( زمین) کے وہ حالات کیا ہیں؟ لوگوں نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول کو زیادہ علم ہے ۔ آپ صلی علیہ و سلم نے فرمایا ' وہ حالات یہ ہیں کہ زمین ہر بندے اور بندی کے بارے میں اس عمل کی گواہی دے گی جو اس کی پیٹھ پر اس نے کیا ہوگا - وہ کہے گی اس نے فلاں دن فلان کام کیا تھا ۔ یہ ہیں وہ حالات جو زمیں بیان کرے گی ( مسند احمد ، ترمذی ، نسائ ) گفتگو چاہے وہ دوستوں سے ہو یا گھر والوں سے ، خرید و فروخت کرنے والوں سے ہو یا نوکروں سے ، دعوت و تبلیغئ ہو یا وعظ و نصیحت ، متکلم ( بولنے والے ) کو چاہۓ کہ زبان کھولنے سے پہلے مذکورہ بالا آیت و احادیث کی یاد تازہ کرلیں ، ورنہ اعضاۓ جسم اور زمین کے علاوہ مخا طبین ( سننے والے سامعین) بھی قیامت کے دن تمھارے خلاف گواہی دینے والوں میں شامل ہون گے۔ بعض صالحین کا قول ہے کہ خوش نصیب ہے وہ شخص جس کے مرنے کے بعد اس کے گناہوں میں مزید اضافہ کا کوئ احتمال نہ ہو اور بد نصیب ہے وہ شخص جس کے گناہ اس کے مرنے کے بعد بھی باقی رھیں اور مزید اضافہ ہوتا رھے ۔ یعنی اس شخص کے گمراہ کن افکار و اقوال کتابوں ، کیسٹوں ، پن ڈرائيوز کی شکل میں اور سو شیل میڈیا اور کمپیوٹر پر باقی رھیں اور لوگوں کی گمراہی میں اضافہ ہوتا رھے ۔ اللہ تعالی ھمیں معصیت جاریہ سے محفوظ رکھے ۔ آمین

  • @zakaullahkhankhalil7010
    @zakaullahkhankhalil7010 День тому

    مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ڈاکٹر صاحب بڑا ھے یاتقی عثمانی جو مفتی اعظم پاکستان ھے اور اس نے میزان بینک بنایا ھے اور اس میں پیسے رکھنا گونا نہیں ھے رٹائرڈ ملازمین پیسے کہاں پھینک دے اس کا حل نہیں بتایا اگر اس کے پاس نہیں ھے تو سخت نالائق ھے تقی عثمانی صاحب جو پریکٹیکل انسان ھے ایک کام شروع کردیا اب اس آگے ترقی ھو گی ڈاکٹر صاحب معجزات کے انتظار میں ھوتے تھے جو کبھی ھو گا نہیں

  • @sanakiren5058
    @sanakiren5058 День тому

    Will any one explain further

  • @umeraziz775
    @umeraziz775 День тому

    سبحان اللہ

  • @tahirismail3545
    @tahirismail3545 2 дні тому

    دعوت و تبلیغ زندہ باد❤❤❤❤❤❤

  • @majeed62875
    @majeed62875 2 дні тому

    Ya rabbul alameen Is burayise bachaye rakh hume😢😢

  • @rahilkhan7256
    @rahilkhan7256 2 дні тому

    Allah Alhamdulillahirabbilaalameen 🕋

  • @rahilkhan7256
    @rahilkhan7256 2 дні тому

    Subhanallah Alhamdulillah Allahu Akbar lailaha illallah Mohammadurrasullullah 🕋 jazakallah

  • @Joyenjoyesther
    @Joyenjoyesther 2 дні тому

    معصوم امت كو تو اسرار احمد خوف ، پانک ،اور عذاب عذاب كركركے مرگیا

  • @aknasirali2.0
    @aknasirali2.0 2 дні тому

    ua-cam.com/users/shortsXuBohmSsf_E?feature=share

  • @shamsinaseemshamsishamsi9465

    YA ALLAH GIVE HIM JANNAT UL FIRDOUS AAMEEN SUMMA AAMEEN

  • @user-kt8op4cq8k
    @user-kt8op4cq8k 2 дні тому

    Jazakallha❤❤❤

  • @SarimShafeeque
    @SarimShafeeque 3 дні тому

    Ae allah ae mere parwardigaar mujhe taqwa aur hayan naseeb farma ameen ❤❤

  • @rainmanafridi
    @rainmanafridi 3 дні тому

    These experiences were originally narrated by Roger Morneau.

  • @blogger.powerpoint_expert
    @blogger.powerpoint_expert 3 дні тому

  • @kareemnawaz7698
    @kareemnawaz7698 3 дні тому

    Allah Dr israr Ahmad shb ko Jannat ul firdous mn Alaa maqam ata krain💕💕

  • @MdZeyauddin-df1tv
    @MdZeyauddin-df1tv 3 дні тому

    Allahumma habbib ilainal imaan wazaieyin hu fi quloobina waqarri ilainal kufra wal fusooqa wal isyaan waja alna mina r rashidiin

  • @MdZeyauddin-df1tv
    @MdZeyauddin-df1tv 3 дні тому

    Allahumma habbib ilainal imaan wazaieyin hu fi quloobina waqarri ilainal kufra wal fusooqa wal isyaan waja alna mina r rashidoon

  • @MdZeyauddin-df1tv
    @MdZeyauddin-df1tv 3 дні тому

    Allahumma habbib ilainal imaan wazaieyin hu fi quloobina waqarri ilainal kufra wal fusooqa wal isyaan waja alna rashidoon

  • @ArweedabagumArweedabagum-zn9dy

    Ya Allah maaf kar humko 😢😢😢😢😢

  • @b-hussainhussain9345
    @b-hussainhussain9345 3 дні тому

    Very motivating MashaAllah.May Allah pak bless the soul n grave of dr.Israr

  • @AnasShahook
    @AnasShahook 3 дні тому

    allah pak ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ButtSahib-rh4ur
    @ButtSahib-rh4ur 4 дні тому

    Love you Ali Bahi❤️

  • @azhansiddiqui7926
    @azhansiddiqui7926 4 дні тому

    Be shak ye Sahi BAAT hn

  • @AqdasKhan-19999
    @AqdasKhan-19999 4 дні тому

    عبادت ایمان والا بھی اپنے ہی نفس کی کرتا ہے جس کی وجہ سے کفار کی تعلیم و قانون کی حاکمیت ہے کلمہء طیبہ کی مالکیت ریاست پر اس مسلمان کو بتائیں کہ تم مسلمان نام کے ہی ہو ہو مسلمانی کے دائرے سے خارج جس طرح کفار پر اصر نہیں اسی طرح ایمان والے پر اصر نہیں ہو رہا برٹش کا قطرہ بھی ماڑ میں نہیں آپ سمندر میں ہو کفر کے

  • @fakiaanjum5866
    @fakiaanjum5866 4 дні тому

    Need rishta I m Female Age 23 education graduation family members 3 language Urdu city bhawalpur nikah krna chti hun

  • @noumanshafi5165
    @noumanshafi5165 4 дні тому

    Sai kah rahy aj b uk mae Muslims k khilaaf ahtijaaj hoty hain

  • @noumanshafi5165
    @noumanshafi5165 4 дні тому

    Allah hmen b kamil imaan dae ameen

  • @WajeehaAhmad786
    @WajeehaAhmad786 5 днів тому

    Dr isara was a very nice person Allah janat ul firdos mn Ala mukam ata frmay Ameen

  • @Flying_lizard_in_woods
    @Flying_lizard_in_woods 5 днів тому

    SubhanAllah

  • @RIZWANALI-pi8qu
    @RIZWANALI-pi8qu 6 днів тому

    Good speech 👍👍👍👍 love you sir❤

  • @kidstv7519
    @kidstv7519 6 днів тому

    Hadees number bta de please

  • @Mujtabaawan372
    @Mujtabaawan372 6 днів тому

    Janab agr programme Urdu mein hey Ur aap English mein shukhey maar rahey ho Sub KO English aati hey

  • @Mujtabaawan372
    @Mujtabaawan372 6 днів тому

    English mein shukhiyan na Mara kro

  • @AwanMalik-hr2ic
    @AwanMalik-hr2ic 6 днів тому

    اللّٰہ تو معاف کر دیتا ہے بشرطیکہ توبہ کی جاے۔۔۔۔لیکن انسان اپنا آپ کھو دیتا ہے😭 اپنی نظروں میں اپنا امیج کھو دیتا ہے حلال رشتوں کی طلب کھو دیتا ہے 😭😭😭 اللّٰہ معاف کرنے والا ہے وہ ضرور توبہ قبول کرے گا لیکن کچھ گناہ انسان کا بچپنا معصومیت حلال رشتوں کی طلب چھین لیتے ہیں انسان اپنا آپ مس کرتا ہے جو وہ گناہ سے پہلے تھا 😭😭😭 مجھے دو سال پیچھے لے جا یا اللہ مجھے میری معصومیت لوٹا دے😭😭😭😭😭

  • @zainmalik747
    @zainmalik747 6 днів тому

    Dajjal 😮 lucifer are same ?

  • @AwanMalik-hr2ic
    @AwanMalik-hr2ic 6 днів тому

    اللّٰہ معاف کرنے والا ہے توبہ کرنے کہ بعد ۔۔۔ان گناہوں کہ بعد ہم اپنا آپ کھو دیتے ہیں حلال رشتوں کی طلب کھو دیتے ہیں ۔۔اپنی نظروں میں ہمارا وہ امییج نہیں رہتا اللہ تو معاف کرتا ہے وہ معاف بھی کرے گا ہم خود کو کھو دیتے ہیں اپنا آپ کھو دیتے ہیں 😭😭😭😭 حلال رشتوں کی طلب کھو دیتے ہیں 😭😭😭ہم اپنا آپ ڈھونڈنے رہے جاتے ہیں جو ہم گناہ سے پہلے تھے 😢😢کچھ گناہوں کی شرمندگی ہمیشہ ساتھ رہتی ہے 😭😭اپنا آپ کھو دیتے ہیں 😭😭😭

  • @Muzna214
    @Muzna214 6 днів тому

    Can I have the link of complete episode of this episode

  • @AreejSajid-b8s
    @AreejSajid-b8s 6 днів тому

    ua-cam.com/video/C8bwiXmQNaY/v-deo.htmlsi=2ZocL2TuP4iKgb4T

  • @HamzaRaza-ss9eu
    @HamzaRaza-ss9eu 7 днів тому

    اللہ پاک ڈاکٹر اسرار احمد کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام اتا فرمائے آمین❤

  • @user-dk7ws8kn4y
    @user-dk7ws8kn4y 7 днів тому

    bhi jo beyan sun rahi hn wo sare English nhi samajh sakty

  • @xikusyaa
    @xikusyaa 7 днів тому

    Full video pls

  • @basharatanwar3431
    @basharatanwar3431 7 днів тому

    Waiting 4 that moment by heart and preparing