- 129
- 7 627
Mahmood Shaam Official
Приєднався 26 гру 2023
السلام علیکم!
محمود شام آفیشل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔
یہ چینل معروف صحافی، مصنف، شاعر اور ناول نگار جناب محمود شام کی براہ راست زیر نگرانی کام کرے گا۔ آپ کے تبصرے، تجاویز تعریف، تنقید، فرمائشیں غرض تمام افکار کے براہ راست سامع محمود شام ہوں گے۔
اس چینل پر آپ دیکھ سکیں گے اساتذہ کا کلام، لائیو ڈسکشن، حالات حاضرہ پر سیر حاصل گفتگو، سیاسی، سماجی اور معاشرتی مسائل پر دوستانہ مباحثہ اور وہ سب کچھ جو آپ دیکھنا اور سننا چاہیں۔
سبسکرائب کیجے۔ دوستوں میں شیئر کیجے اور ایک بہتر کمیونیٹی کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کیجے۔
جزاک اللہ!
محمود شام آفیشل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔
یہ چینل معروف صحافی، مصنف، شاعر اور ناول نگار جناب محمود شام کی براہ راست زیر نگرانی کام کرے گا۔ آپ کے تبصرے، تجاویز تعریف، تنقید، فرمائشیں غرض تمام افکار کے براہ راست سامع محمود شام ہوں گے۔
اس چینل پر آپ دیکھ سکیں گے اساتذہ کا کلام، لائیو ڈسکشن، حالات حاضرہ پر سیر حاصل گفتگو، سیاسی، سماجی اور معاشرتی مسائل پر دوستانہ مباحثہ اور وہ سب کچھ جو آپ دیکھنا اور سننا چاہیں۔
سبسکرائب کیجے۔ دوستوں میں شیئر کیجے اور ایک بہتر کمیونیٹی کو فروغ دینے میں اپنا کردار ادا کیجے۔
جزاک اللہ!
From Revolution to Evolution: PTI's Impact on Pakistan
سانحہ ڈی چوک وطن عزیز کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ظلم و بربریت کی انتہا دیکھنے کو ملی ہے۔ طبیعت صبح سے بوجھل ہے۔ اپنا درد بانٹنے کے لیے کچھ باتیں آپ سے کر رہا ہوں۔ امید ہے سنیں گے اور اپنی بھی سنائیں گے۔
Переглядів: 130
Відео
Shab Bakhair: The night that will haunt you
Переглядів 7019 годин тому
جن کی راتیں ان دنوں رنگین تھیں، جن کی شامیں ان برسوں میں سہانی تھیں، اب ان کی انگلی نسل کی رنگ رلیاں اسی طرح کی ہیں۔ بہت سی جراتیں باپ نہ کر سکے بیٹے کر رہے ہیں۔ سول افسر پولیس وڈیروں چوہدریوں کے اسی طرح غلام ہیں۔ ریاست اسی طرح سفاک اور بے درد ہے۔ سیاست دان اور جنرل اپنی عاقبت سنوار رہے ہیں۔
Shab Bakhair: A story of secrets, lies, and midnight encounters
Переглядів 190День тому
یہ ناول آپ کے سامنے کئی چہروں کی اصلیت عیاں کرے گا۔ جس وقت یہ لکھا گیا تھا اس وقت بھی حالات وہی تھے۔ آج بھی حالات وہی ہیں۔ ملکی سیاست اور جنرلوں کی شب تنہائی کے راز اس ناول میں کھل کر بیان کر دیے گئے ہیں۔
Timeless Tales: Exploring Classic Children's Literature
Переглядів 6114 днів тому
بچوں کے ادب کے سلسلے میں سنجیدگی سے کام کرنے والے اداروں کی ہمیشہ عزت افزائی کی جاتی ہے۔ یہ ہمارے بچے ہی ہیں جو آگے چل کر قوم کے معمار بنتے ہیں اور ملک و ملت کی ڈولتی کشتی کو کنارے لگانے میں جت جاتے ہیں۔ اٹلانٹس پبلی کیشنز نے بچوں کے ادب پر مشتمل جو کتابیں شائع کی ہیں اس ویڈیو میں اس کا جائزہ پیش خدمت ہے۔
Donald Trump Wins 2024 Presidency: My Analysis
Переглядів 17721 день тому
ٹرمپ کی فتح۔ 47ویں امریکی صدر منتخب۔ ٹرمپ کو کن چیلنجز کا سامنا ہے۔ مسلمانوں کے لیے ٹرمپ کا ممکنہ رویہ؟ صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد کیا وہ اپنے دوست عمران خان کو رہا کروا پائیں گے۔ یہ اور ایسے کئی سوالات پر محمود شام کا معلوماتی اور تجزیاتی وی لاگ۔ سنیے، سنایے اور ہمیں اپنی رائے دیجیے۔
Why are American Elections Important for every Pakistani
Переглядів 9321 день тому
5 نومبر امریکہ میں انتخابات کا دن ہے۔ ٹرمپ فاتح قرار دیے جاتے ہیں یا کملہ؟ گدھا جیتتا ہے یا ہاتھی؟ ان تمام نکات پر سینیئر صحافی جناب محمود شام نے سیر حاصل گفتگو کی ہے۔ زیر نظر موضوع پر آپ کی دو کتابیں "امریکہ کیا سوچ رہا ہے" اور Visiting America's Mind بھی علمی اور صحافتی حلقوں میں داد و تحسین پا چکی ہیں۔
Treasure of Eastern Languages
Переглядів 4921 день тому
سید یوسف بخاری دہلوی ہم جیسے لکھنے والوں کے لیے ایک مسیحا کی حیثیت رکھتے ہیں۔ کیا شان دار کتاب مرتب کی ہے۔ ایسی کتب کو سدا بہار کہنا بے جا نہیں ہے۔ یہ کتاب آپ کو کبھی بے زار نہیں ہونے دیتی۔ ہر صفحے میں معانی کا ایک جہان آباد ہے۔
One Thousand and One Nights
Переглядів 58Місяць тому
بچوں کے معروف ادیب جناب نذیر انبالوی نے جو کارنامہ تن تنہا سر انجام دیا ہے اسے ادارے بھی پایہ تکمیل تک پہنچانے میں ناکام رہے۔ اس ویڈیو میں آپ کو بچوں کے جہان کی سیر ابتدا سے فی زمانہ تک کروائی جائے گی۔ اپنے لیے نہیں تو اپنے بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کے لیے اس ویڈیو کو ضرور سنیں۔
What to Read?
Переглядів 65Місяць тому
نوجوان اکثر یہ سوال پوچھتے ہیں کہ کیا پڑھیں۔ پڑھنے کے لیے بہت کچھ موجود ہے۔ کیا پڑھیں اور کیا چھوڑیں۔ اس ویڈیو میں انہی سوالات کو ایڈریس کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ تاہم یہ اس سلسلے کی پہلی کڑی ہے۔ جیسے جیسے آپ احباب کے سوالات موصول ہوتے رہیں گے ویسے ویسے ہم جوابات دیتے رہیں گے۔ ان شاء اللہ۔
Books Books and Books
Переглядів 47Місяць тому
کتاب میلہ کراچی کی آمد آمد ہے۔ ہم نے اسی سلسلے میں آپ سے کچھ باتیں کرنا ضروری سمجھا۔ اپنی لائبریری کی ہلکی پھلکی جھلک دکھائی۔ اپنی پسندیدہ اصناف کا تذکرہ کیا اور آج کے دور میں کیا اور کیسے پڑھنا چاہیے ان سب باتوں پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔ سنیے اور اپنی رائے دیجیے۔
3 October Shaam e Atraaf
Переглядів 12Місяць тому
جمعرات 3 اکتوبر 2024 شام اطراف۔ لوگ آج سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوس ہیں۔ بہتری کی امید کھو چکے ہیں۔ ہماری نشست میں بہت کم شرکت رہی۔ دو طرفی بھی کم رہی۔ کوئی بڑا واقعہ ہی لوگوں میں کچھ جذبہ پیدا کر سکتا ہے۔
My All Works
Переглядів 64Місяць тому
57 سال کے عرصے میں تقریبا 40 کتابیں لکھی ہیں اللہ کے فضل سے اور مزید بھی لکھ رہا ہوں۔ تمام کتابوں کا جامع تعارف اس ویڈیو میں موجود ہے۔ سنیے اور جو چاہے کہیے۔
29 September Shaam e Atraaf
Переглядів 25Місяць тому
اتوار 29 ستمبر 2024 شام اطراف۔ حسن نصر اللہ کی شہادت۔ اسرائیل اپنے اہداف حاصل کر رہا ہے۔ امریکہ ساتھ ہے۔ مسلم سربراہ مصلحت میں خاموش ہیں۔ پوری دنیا سے شرکت۔ اہم تجاویز۔
26 September Shaam e Atraaf
Переглядів 9Місяць тому
جمعرات 26 ستمبر 2024 دنیا نظریات سے خالی ہوگئی۔ کسی براعظم میں کوئی عالمی مدبر نظر نہیں آتا۔ بہت بھرپور محفل۔ یہ شام اطراف جمعرات اور اتوار کو ساڑھے نو بجے رات جمائی جاتی ہے۔ اطراف اکتوبر کی تیاریوں کی جھلک بھی دکھائی گئی۔
Mahmood Shaam with Other Editors in Anti Terrorism Court
Переглядів 572 місяці тому
Mahmood Shaam with Other Editors in Anti Terrorism Court
جی وہ پختونوں کو غیر ملکی کہ رہے ہیں۔
بہت خوب۔ روزانہ لائیو کریں آپ کے لفظ لفظ قیمتی ہیں۔
1982 میں ملتان میں پڑھائی جانے والی انگریزی کی کتاب میں 2022 کا نقشہ کھینچا گیا تھا کہ مستقبل میں پاکستان کیسا ہوگا۔ جنگ روبوٹ لڑیں گے کاشت کاری بھی روبوٹ کریں گے وغیرہ حالات اپ کے سامنے ہیں
پاکستان 50سال بعد کتنا آگے جاچکا ہوگا۔شہر کتنی ترقی کر چکے ہونگے ایک دردمند پاکستانی کے خواب
ان کی راتیں رنگین ہمارے دن بھی سنگین
سوشل میڈیای نسل کیا کہنے
راتوں کو رنگین بنانے کے لیے جدید ٹیکنولوجی کا استعمال بہت خوب
سر ملک کے ان مسائل کا حل کیا ہے
یہ میرا دوسرا ادبی چئنل ہے۔ آپ کا چینل سبسکرائیب کردیا ہے۔ ہم بھی پاکستان میں اردو کتابوں پر تبصرہ کرتے ہیں۔ تشریف لائیں ہمارا کام بھی آپ کو پسند آئے گا، شکریہ از: ندیم رحمن ملک
آپ کا چینل سبسکرائیب کردیا ہے۔ ہم بھی پاکستان میں اردو کتابوں پر تبصرہ کرتے ہیں۔ تشریف لائیں ہمارا کام بھی آپ کو پسند آئے گا، شکریہ
آپ کی علمی و ادبی سرگرمیاں معاشرے کے لیے امید کی کرن ہے۔
ماشاءاللہ آپ کی فکر انگیز گفتگو ہمارے لیے شعور کی بیداری کا ساماں ہے ۔
ملک حکمرانوں کی شکار گاہ بن چکا ہے
ماشاء اللہ عظیم شخصیت ۔ ادب و صحافت کا ایک عہد ہم سے مخاطب ہے
Very good, excellent
MashAllah
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید صحت عزت اور شہرت عطا فرمائے آمین ڈاکٹر عرفان احمد بیگ تمغہء امتیاز
اللہ کریم آپ کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عط فرمائے آپ یوں ہی ہماری اصلاح و رہنمائ کرتے رہیں۔ میر داد
ماشاء اللہ سلامت رہیں سر ۔ اپ علم کا استعارہ ہیں۔۔۔ چمکتا اک ستارہ ہیں۔۔ سلامت رہے یہ شمع فروزاں۔۔۔ اپ نورو آگہی کا شمارہ ہیں
بہت خوب، بہت ضروری ، بہت ضرورت
❤
ماشاء اللہ ۔ایک پروگرام اس پر بھی ہونا چاہیے کہ کتاب کا مطالعہ بہت حد تک کم ہو گیا ہے ۔ نوجوانوں کو کتاب کے قریب کیسے لایا جائے
واہ کینٹ تشریف لائیں تو ملاقات کا شرف عطا فرمائے گا
خوش رہیں سلامت رہیں
ماشاء اللہ بہت خوب ۔ ادب و صحافت کی آبرو ہمارا فخر۔ صحافت و ادب کی تاریخ ہمارے سامنے محوِ گفتگو ہے
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ زندگی صحت عطا فرمائے آمین
Masha Allah.❤
Masha Allah slamt rahen
امیرٍ شہر کی عنایتوں سے بچ کے رہو یہ سر کا بوجھ نہیں، سر اتار لیتے ہیں
ماشاءاللہ سر
واہ واہ جی واہ
بہت اعلی اور خوبصورت کتب خانہ
سچے خیالات کا بہت بہادرانہ اظہار اللَّهَ رب العزت آپ کی عمر میں برکت نصیب فرمائے آمین
سر جی اعزازی رکنیت کی دلی مبارکباد ۔ میں بوجوہ شریک نہیں ہو سکا، پکا ارادہ تھا کہ شرکت لازمی کرنی ہے، بارش اور کچھ دیگر معاملات کی وجہ سے تقریب رہ گئی تھی، آپ نے ماشا اللہ یہاں وڈیو اپ لوڈ کرکے شرکت کا موقع فراہم کر دیا ۔ جزاک اللہ
بہت خوب کچھ دن سے طبیعت خراب ھے دعا کریں
جی ایم سید بھی ایک تاریخ ھی تھے اچھی روداد بیان کی اپ نے حسنات حسرت
واہ شاندار حسین چناندنی تارے شبنم واہ
حسنات حسرت
شام صاحب، سوٹ میں آپ کی شخصیت بہت بھلی لگ رہی ہے، ماشاء اللہ
واہ بھت پرانی نظم❤
❤ بھترین
واہ! کیا بات ، کلام بہ زبان شاعر ، کیا لطف ھے ، مشاعروں اور محفلوں کی تشنگی تو پوری نہیں ھو سکتی ، لیکن ویسا ھی لطف ملنے سبب تو ھے، ❤️
بھترین❤
بہت ہی شاندار شکریہ آپنے ہمکو اسمیں شامل کیا
جزاک اللہ ❤
بے شک تاریخی وڈیو ❤ حسنات حسرت
🎉🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰 حسنات حسرت
حسب روایت بہت ہی اعلیٰ اور بامعنی کلام ہے ۔ تین دہائیاں گزر گئیں مگر موجودہ حالات کے تناظر میں آج بھی تازہ کلام لگتا ہے۔ ویسے دلاور فگار مرحوم نے بھی کیا خوب کہا تھا کہ “حالات حاظرہ کو کئی سال ہوگئے” ۔ خصوصی طور سے یہ شعر کہ سبھی تھے زہر کی نفرت کی کاشت میں شامل پکی ہے فصل تو کاٹنے سے ڈرتے ہیں۔ لاجواب شعر ہے۔ یہ شعر تو میرے علم میں تھا مگر میری نادانی ، لاعلم تھا کہ اس شعر کے خالق محترم محمود شام ہیں۔ یہ ایک شعر ہماری پوری تاریخ ہے
بہت خوب
جذبات و احساسات کی ترجمانی کرتی ، دل 💓 کو چھو لینے والی اثرانگیز شاعری ۔۔۔
خوب