- 139
- 4 279
AHLE HADEES BAYAN
Приєднався 18 сер 2022
Jamat o Jamiat Ke Mutalliq Ahem Guftugu | Shaikh Meraj Rabbani | Dr Abdul Karim Alig
Jamat o Jamiat Ke Mutalliq Ahem Guftugu | Shaikh Meraj Rabbani | Dr Abdul Karim Alig
#ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
#ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
Переглядів: 36
Відео
shab e barat aur ahle BIDAT - Ahle Hadees Bayan TODAY - maqbool ahmad salafi
Переглядів 77День тому
shab e barat aur ahle BIDAT - Ahle Hadees Bayan TODAY - maqbool ahmad salafi #ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
hafiz abdul hamid gondal - ahle hadees bayan TODAY
Переглядів 27День тому
hafiz abdul hamid gondal - ahle hadees bayan TODAY #ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
ahle Hadees short video by abdus salam shakeel
Переглядів 83 дні тому
ahle Hadees short video by abdus salam shakeel #ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
sheikh masihuddin madani - ahle hadees bayan TODAY - masihuddin al madani - new bayan 2025
Переглядів 104 дні тому
sheikh masihuddin madani - ahle hadees bayan TODAY - masihuddin al madani - new bayan 2025 #ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
shaban ki fazilat - Shaban ka Roza - ahle hadees bayan TODAY
Переглядів 154 дні тому
shaban ki fazilat - Shaban ka Roza - ahle hadees bayan TODAY #ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
Mazhab of Ahle Hadees - Ahle Hadees bayan - dr abdul basit faheem madani
Переглядів 555 днів тому
Mazhab of Ahle Hadees - Ahle Hadees bayan - dr abdul basit faheem madani #ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
ahle Hadees Bayan TODAY
Переглядів 65 днів тому
ahle Hadees Bayan TODAY #ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
sawal o jawab by professor abdul razzaq sajid
Переглядів 65 днів тому
sawal o jawab by professor abdul razzaq sajid #ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
ahle Hadees Bayan TODAY - iftikhar alam madani
Переглядів 78 днів тому
ahle Hadees Bayan TODAY - iftikhar alam madani #ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
sheikh farooq haider - ahle hadees bayan TODAY - salafi bayan TODAY
Переглядів 349 днів тому
sheikh farooq haider - ahle hadees bayan TODAY - salafi bayan TODAY #ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
syed meraj rabbani on jamiat e ahle hadees - meraj rabbani new bayan 2025
Переглядів 23110 днів тому
syed meraj rabbani on jamiat e ahle hadees - meraj rabbani new bayan 2025 #ahlehadees #drzakir #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood #merajrabbani
ahle Hadees Bayan TODAY - ye video na dekhi to kya dekha ?
Переглядів 3913 днів тому
ahle Hadees Bayan TODAY - ye video na dekhi to kya dekha ? #drzakir #ahlehadees #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti
Ahle Hadees Bayan TODAY - abu muhammad abdul majid
Переглядів 1714 днів тому
Ahle Hadees Bayan TODAY - abu muhammad abdul majid #drzakir #ahlehadees #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
hafiz khalil ur rehman sanabili - isra wa meraj - shab e meraj ki haqeeqat
Переглядів 814 днів тому
hafiz khalil ur rehman sanabili - isra wa meraj - shab e meraj ki haqeeqat #drzakir #ahlehadees #abuzaidzameer #drzakirnaik #ilyasqadri #manhaj #manhajsalaf #maulanailyasqadri #mufti #muftitariqmasood
heera aapa nowhera ke Daman se logo ke paise dilaye aap ke liye wo ehem kaam hai jo ke aap par Talwar ki Tarah sakht zimmedari hai aise mauzoo aap ke liye fit nahi kyu ke aap par bharosa jo karke lutgaye aur jamaat ki mukhalifat jamat ke buzrugu ki mukhalifat alag lekar phirte rahe aap sirf kis cheez ki khatir?
Aap ne abhi tak here gold ki aurat se daman kun nahi chhuraye ?
Aap se kisi ne ye nahi pochta k aap ne apne pet k liye here gold ki chaplusi ki?
معراجی کوشش والوں اپنا دامن دیکھتے چلو ممبئی کا ساکی ناکہ اس وقت چرچہ میں رہنے والا وہ مقام ہے جہاں کی ایک مسجد سے بے ایمانی اور اتہام تراشی کی “معراج” کے ناپاک عزائم اختیار کئے گئے ہیں ۔ اسی مسجد کے بغل میں ایک “سنٹر “ واقع ہے جہاں سے اس انداز کی معراج کے خواب دیکھے جاتے رہتے ہیں ، پہلے اسی سنٹر کا تعلی سے شرابور ایک سڑک چھاپ سنابلی جسے اسی کے حلقہ کے بعض افراد کی اندھ بھکتی نے “جماعت کا محقق” بھی بنا رکھا ہے جبکہ اس بےچارے کو تحقیق کے کام میں بھی علما کی توہین اور اپنی ذات کی کبریائی کا بھوت سوار رہتا ہے اور اگر ابھی کسی کو لگا کر اسکی تصنیفات پر ناقدانہ تبصرہ کر دیا جائے تو ڈھیر ہو جائے گا، یہ بھی جمعیت کی امارت کا خواب دیکھے بیٹھا تھا یا یہ کہا جائے کہ اسے بیوقوف بنا کر خواب دکھایا گیا تھا اور جب خواب چکناچور ہوگیا تو “معراج “ کے براق پر سوار ہوکر “حائل “ کی ایک سواری کے کندھے پر سوار ہوکر قسمت آزمائی کر رہا ہے ۔ یہ “حائلی بیچارا” اور یہ سب لوگ ایک ساتھ مل کر پورے تاؤ کے ساتھ بے ایمانی اور غبن کا طعنہ دے رہے ہیں ، ووٹ اور الیکشن کی دھاندھلی میں اپنے دہلی کے” گرو “کے ساتھ شامل ہونے کے باوجود انہیں ایمانداری کی پیچش لگی ہوئی ہے ۔ اور اگر خود اس “ربانی” نسبت والے کی ایمانداری کا جائزہ لیا جائے تو یہاں سے جدہ کے ایک ٹی وی چینل تک چندہ کرکے وعدے پورا نہ کرنے اور روپے نہیں ریال ڈکار جانے کی پوری داستان مل جائے گی ۔ یہ تو تازہ واقعہ ہے ، اسکے پہلے ایک “ ہیرا “ کے مانند اپنے حسن کو چماکانے والی اور فلمی دنیا سے اپنی طالبات کو متعارف کرکے برباد کرنے والی خاتون کے ایجنٹ اور دلال بن کر جماعت کے سرمایہ داروں کے اربوں روپے غبن کرنے اور ڈکار تک نہ لینے کے تلخ حقائق اگر بیان کر دیے جائیں تو جیسے کئی مقامات پر عوام سے منہ چھپانا پڑتا ہے ویسے ہی ممبئی میں بھی حجاب کرنا پڑ جائے گا ۔ کہانی یہیں بس نہیں ہوتی اسکے پہلے بھی بینگلور میں ایک “سمرا فیلڈ” کے نام سے سیکڑوں علما اور جامعہ اسلامیہ مدینہ میں زیر تعلیم طالبان علوم نبوت کا پیسہ کھا کر برسوں سے کنارہ کشی کیے بیٹھا ہے نہ کسی کو جواب دیتا ہے اور نہ حساب ۔ یہ بے چارے کس منہ سے ایمانداری اور امانت داری کی بات کرتے ہیں سمجھ سے باہر ہے ۔ انکا ساتھ دینے والے ممبئی کے وہ سڑک چھاپ چند افراد ہیں جنکا نہ کوئی ٹھکانہ ہے اور نہ کوئی موقف اور ضابطہ ، بلکہ شاید یہ “معراجی بیت الخلا” میں رکھے ہوئے بے پیندی کے لوٹے سے زیادہ کچھ نہیں ۔ ایک علیگ ہے ، اسکی ڈاکٹری نہیں چلتی تو جوڑ توڑ آزما رہا ہے ، علی گڑھ میں فساد کھڑا کرکے اب ممبئی میں قسمت آزمائی کر رہا ہے ، اسکے تار بھی دہلی کے امیر سے خوب جڑے ہیں ، اسی کے اشارہ پر ہفوات بکتا اور لکھتا ہے اور ممبئی میں اپنے مفاد کے لئے سیاسی اور ہر قسم کے کیچڑ میں طاقت آزمائی کرتا ہے ، ایک وہ “سنٹر “ہے جو اسی مسجد کے بغل میں واقع ہے ۔ فتنہ پروری میں ایک گجراتی کو استعمال کرکے یہاں چند مولوی زلفیں لہرا کر ہر قسم کی فتنہ پروری کرتے ہیں ۔ کہنے کو تو انٹرنیشنل سنٹر ہے لیکن یہاں سے دعوت وتبلیغ کے علاوہ سب کچھ ہوتا ہے ۔ ابھی جھولا میدان کی کانفرنس والے دن صبح سویرے مؤمن پورہ کی مسجد میں اسی سنٹر کے سارے لوگوں نے جمعیت اور جھولا میدان کے پروگرام کے خلاف بند کمرہ میں جو گفتگو کی ہے ، ساکی ناکہ کا یہ حادثہ درحقیقت اسی شرارت اور گفتگو کا ایک معمولی حصہ ہے ۔ساکی ناکہ کا یہ وہی “سنٹر “ہے جہاں کے کال سنٹر سے کئی سارے افیئر محبت کی شادی کے مراحل تک اختیار کیے جا چکے ہیں ۔ یہاں بیٹھ کر بعض دعاة کا دل اسی لئے زیادہ دھڑکتا ہے ۔ اس “سنٹر “ کے افراد کو “معراج “ کا جو خواب دکھایا جا رہا ہے اس پر صرف یہی کہا جا سکتا ہے “ جب کمینے کو عروج ملتا ہے تو ۰۰۰۰۰۰۰ دوسری جانب ممبئی کی جمعیت کے سابقہ بزرگ ذمہ دار کی وہ ناکارہ اولاد ہے جو اپنے والدرحمہ اللہ کے کارناموں کو زندہ کرنے کے بجائے مختلف تنظیموں کے چندہ کا کمیشن اور یہاں وہاں کی سازشوں کے سوا کچھ نہیں کرتی ، انمیں جامعہ اسلامیہ مدینہ کا ایک فاضل بھی ہے جسے اپنی صلاحیت کو ضائع کرنے کا بھی سلیقہ نہیں آتا ، یہ بھی اسی سنٹر کے گندے جوہڑ میں اپنی صلاحیت برباد کرنے اور اپنے والد کے علمی میراث کو تباہ کرنے میں لگا ہوا ہے ۔ کاش اس خاندان میں کوئی تو مولانا عبدالحق قاسمی رحمہ اللہ کے عشر عشیر جماعتی خدمات انجام دیتا “گنوا دی تونے اپنے آبا سے جو میراث پائی تھی ۰۰۰۰۰۰۰۰۰

Es post ko har koi padhe
Good effort
🟤غیر مقلد اہلسنت نہیں فسادی اور پوری امت سے کٹے ہوۓ ہیں ------------------------------------------------ 🟤پہلے ایک حدیث سن لیں ’يَدُ اللہِ عَلَی الْجَمَاعَۃِ ، فَاتَّبِعُوا السَّوَادَ الْأعْظَمَ، فَإِنَّہٗ مَنْ شَذَّ شَذَّ فِي النَّارِ ۔‘‘(الجامع الصحیح للسن والمسانید، ج:۴، ص: ۲۴۵) ’’جماعت کے ساتھ اللہ کی مدد ہوتی ہے، اور سوادِ اعظم کی اتباع کرو، جو جماعت سے کٹا وہ جہنم میں داخل کردیا جائے گا۔ ‘‘ اس حدیث پہ غیر مقلدین کیسے اترتے ہیں ملاحظہ کریں 🎲پوری امت میں دو ہی طرح کے افراد گزرے ہیں۔مجتہد اور مقلد۔انگریز کے دور سے پہلے ڈھونڈنے سے بھی کوئی ایسا بندہ نہیں ملتا جو نہ اجتہاد کی اہلیت رکھتا ہو اور نہ ہی تقلید کرتا ہو --------------------------------------------------- 🎲تمام صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا اجماع ہوا کہ تین طلاق تین ہی ہوتی ہیں۔سات سو سال تک کسی نے اس کا انکار نہیں کیا۔ سب سے پہلے ابن تیمیہ نے اس کا انکار کیا۔ابن تیمیہ چونکہ مجتہد تھے اسلئے ان کے پاس غلطی کی گنجائش تھی۔ 🎲پوری امت نے ابن تیمیہ کے فتوے کو رد کیا۔انگریز کے دور میں غیر مقلدین نے محسوس کیا کہ یہ مسئلہ ان کی افرادی قوت بڑھانے کا بہترین ذریعہ ہے۔اور حرامہ کے ناجائز فعل کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی ناجائز اولاد،غیر مقلدین کے مقاصد کی تکمیل کیلئے موزوں ترین تھی لہذا اس فرقے نے تین طلاق کو ایک قرار دے کہ خوب اپنے فرقے میں ناجائز بھرتی کی -------------------------------------------------- 🎲پوری امت بیس رکعات تراویح کی قائل رہی۔حرمین شریفین میں تراویح پہ شیخ عطیہ سالم نے اپنی کتاب میں چودہ سو سال کا تعامل بیس رکعات ہی لکھا۔ ہندوستان میں آٹھ رکعات تراویح کی ابتدا محمد حسین بٹالوی نے انگریز کے دور میں کی۔ -------------------------------------------------- 🎲پوری امت جمعہ کی دو اذانوں کی قائل رہی۔صرف غیر مقلدین ایک اذان کے قائل ہیں 🎲پوری امت نماز جنازہ آہستہ پڑھنے کی قائل ہے۔اس سنت کا واحد مخالف غیر مقلدین کا فرقہ ہے۔ 🎲پوری امت کا نظریہ ہے کہ جسے رکوع مل گیا اسے رکعت مل گئی۔غیر مقلدین اس کے بھی مخالف ہیں (ایک آدھ شخص اگر اس کا قائل بھی ہو تو کوئی فرق نہیں پڑتا) ------------------------------------------------- 🎲پوری امت تراویح کو ایک مستقل نماز مانتی ہے۔البتہ مسلمان کہلانے والے تین گروہ اسے مستقل نماز نہیں سمجھتے 🩸رافضی شیعہ 🩸قادیانی 🩸غیر مقلدین ------------------------------------------------- 🟤ان نکات سے واضح ہوتا ہے کہ غیر مقلدین کا اہلسنت والجماعت سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔اور یہ سنت سے کٹا ہوا ایک گمراہ اور بدعتی فرقہ ہے جو اپنی خواہشات کو قرآن اور حدیث کے نام پہ پھیلا رہا ہے۔ 🟤اللہ اس بدعتی فرقے سے امت کو محفوظ رکھے۔آمین
*صحابہ کا نصوص کے خلاف عمل نعوذ باللہ۔* غیر مقلدین کا یہ گستاخانہ نقطہ نظر بھی ہے کہ صحابہ رسول جان بوجھ کر قرآن وحدیث کے نصوص کے خلاف عمل کیا کرتے تھے، اور کسی چیز کو حرام اور گناہ جانتے ہوئے بھی اس کا ارتکاب کر لیا کرتے تھے۔ مولانا رئیس سلفی ندوی سابق استاذ جامعہ سلفیہ بنارس نے اپنی تحریرات میں جابجا ایسی گستاخیاں کی ہیں ، طلاق ثلاثہ کے مسئلہ میں لکھتے ہیں : ایک وقت کی طلاق ثلاثہ کو متعدد صحابہ اگرچہ واقع مانتے ہیں ، مگر یہ سارے صحابہ بیک وقت تین طلاق دے ڈالنے والے فعل کو حرام و معصیت اور خلاف نصوص کتاب وسنت قرار دینے پر متفق ہیں ۔ سوال یہ ہے کہ از روئے شریعت جو فعل حرام و معصیت ہو اور جس کے کرنے کی اجازت نہ ہو، اسے کسی صحابی یا متعدد صحابہ کا لازم و واقع مان لینا دوسروں کے لئے دلیل و شرعی حجت کیوں کر ہو سکتا ہے؟ ( تنویر الآفاق ص ۵۱۔۔۵۴ ) *مذکورہ اقتباس سے بآسانی سمجھا جا سکتا ہے کہ :* 1۔ صحابہ کرام ایسے کام بھی کر لیتے تھے ، جو نصوص کتاب وسنت کے خلاف ہوں ۔ 2 ۔صحابہ وہ کام بھی کر لیا کرتے تھے جو از روئے شرع حرام ہوں۔ 3 ۔ صحابہ ایسے اعمال بھی کر لیتے تھے جن کی شریعت اجازت نہیں دیتی۔ 4 ۔ صحابہ کی رائے دین میں حجت اور معتبر نہیں ہے۔ غور کیا جا سکتا ہے کہ صحابہ کی شان میں اتنی گستاخانہ جسارتیں غیر مقلدین کے کردار کا کونسا رخ پیش کر رہی ہیں؟ *مولا نارئیس ندوی مزید لکھتے ہیں:* بہت سے صحابہ و تابعین بہت سی آیات کی خبر رکھنے اور تلاوت کرنے کے باوجود بھی مختلف وجوہ سے ان کے خلاف عمل پیرا تھے ۔ ( تنویر الآفاق ص ۴۷) اس جملے سے بہت واضح طور پر غیر مقلدین کا صحابہ کے تعلق سے انتہائی مکروہ اور گستاخانہ موقف سمجھا جا سکتا ہے۔ *(محسنِ غیرمقلدیت بیدروس)*
جزاک اللہ واحسن جز اللہ تعالٰی آپکو سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
جزاک اللہ واحسن جز شکریہ سلامت رہیں
الحمدللہ اللہ تعالٰی آپکو برکت عطا فرمائے آمین آور ھمیں ھدایت عطا فرمائے آمین
شیخ جی تم بھی صبر کرو تاکہ سب سینما ھال مکمل ھوجائیں اورتم عمرے اور حج کے بھانے مادھوری اور ایشوریہ رائے والی فلمیں بھی ملاحظہ فرمائیں اور سالانہ مھرجان اورننگی فیشن شو کا مقابلہ بھی ملاحظہ فرمائیں
آپ کے الفاظ غلط ہیں
Ye wahi saudi yahudi firke ke log he jin hone har mujahedeeno ko galat bola lekin allha subhano taala ne unoko galib kara jese hamas Taliban hezbollah or ye ehele khabeez ziony firke ke log unhe glat batate he fir esi conference karte he sirate mustaqeem ke naam par
الحمدللہ اللہ تعالٰی آپکو برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین شکریہ
زبردست جزاک اللہ واحسن جز اللہ تعالٰی آپکو سلامت رکھے آمین
Best bayaan
Jazakamullah khair
اس مولوی کی تو خود اہلحدیث علماء نے خوب چھترول کی ہے
❤❤
Jazakamullaho khair
❣️❣️❣️