Shehr Bano
 Shehr Bano
  • 570
  • 1 019 756
social media k larko ko rihaa larin
پچھلے دنوں سے سوشل میڈیا سے منسلک مڈل کلاس کے لڑکوں کو گھروں سے اٹھایا جا رہا ہے ماؤں بہنوں پر تشدد اور گھر کے دروازے تھوڑے جا رہے ہیں ۔۔ان کے لیے اواز اٹھائیں اس سے پہلے کہ اپ سب اور ہمیں اٹھا لیا جائے..پی ٹی ائی لیڈرشپ سے گزارش ہے ان کو بازیاب کروائیں اور ان کے گھر والوں کو مکمل تحفظ دیں
#ReleasePTISocialMediaActivists
Переглядів: 337

Відео

CM KP se kuck mushkil sawal 🤗
Переглядів 6915 місяців тому
‏مجھے بہت خوشی ہوئی کہ جب میں نے بہت ہی تیکھا سا سوال کیا تو علی امین گنڈا پور صاحب نے مجھے بہت تحمل سے اس کا جواب دیا ۔۔۔ اور بتایا کہ وہ سوشل میڈیا کی تنقید کو بہت مثبت لیتے ہیں ۔۔باقی جواب آپ خود ہی سن لیجئے #aliamingandapur #موروثی_سیاست
Bushra Bibi ke Wasshroom mai bhi cameras lagaen gaye han | Mishal Yousafzai | Shehr Bano
Переглядів 6026 місяців тому
Bushra Bibi ke Wasshroom mai bhi cameras lagaen gaye han | Mishal Yousafzai | Shehr Bano
PTI ki next STRATEGY AGGRESSIVE hogi ft.Rauf Hassan
Переглядів 3406 місяців тому
PTI ki next STRATEGY AGGRESSIVE hogi ft.Rauf Hassan
مالٹوں کے باغات میں کام کرنے والے مزدوروں کے لئے دسترخوان کا انتظام
Переглядів 3037 місяців тому
مالٹوں کے باغات میں کام کرنے والے مزدوروں کے لئے دسترخوان کا انتظام
Pakistanion ap na apna vote ka haq ada kr dia .Bohat bohat mubarik ho
Переглядів 3127 місяців тому
Pakistanion ap na apna vote ka haq ada kr dia .Bohat bohat mubarik ho
اگلے دو دن میں اپ کو بہت زیادہ افواہیں سننے میں ملیں گی ۔آپ کا ووٹ ایک جہاد ہے
Переглядів 2147 місяців тому
اگلے دو دن میں اپ کو بہت زیادہ افواہیں سننے میں ملیں گی ۔آپ کا ووٹ ایک جہاد ہے
OVERSEAS PAKISTANI apne halkon ke candidates ko support karen | logon ko transport faraham karen
Переглядів 1467 місяців тому
OVERSEAS PAKISTANI apne halkon ke candidates ko support karen | logon ko transport faraham karen
آج کے فیصلے کے بعد ہر باپ، شوہربیٹے، کے دل میں بہت شدید غصہ ہے کہ اب ان کے نکاح بھی محفوظ نہیں
Переглядів 3267 місяців тому
آج کے فیصلے کے بعد ہر باپ، شوہربیٹے، کے دل میں بہت شدید غصہ ہے کہ اب ان کے نکاح بھی محفوظ نہیں
اگر آپ سب خان صاحب کو جیل سے باہر دیکھنا چاہتے ہیں تو خان صاحب کا جیل سے پیغام آیا ہے
Переглядів 1597 місяців тому
اگر آپ سب خان صاحب کو جیل سے باہر دیکھنا چاہتے ہیں تو خان صاحب کا جیل سے پیغام آیا ہے
شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں اسکے بعد جو جواب موصول ہو اس کو پرچی کی شکل میں رکھلیں
Переглядів 1557 місяців тому
شناختی کارڈ نمبر 8300 پر میسج کریں اسکے بعد جو جواب موصول ہو اس کو پرچی کی شکل میں رکھلیں
لندن پلان والے لاڈلے نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ الیکشن سے پہلے عمران خان کو بھٹو بنا دیا جائے
Переглядів 2327 місяців тому
لندن پلان والے لاڈلے نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ الیکشن سے پہلے عمران خان کو بھٹو بنا دیا جائے
میرئ ٹکٹ ہولڈر سےگزارش ہے کہ وہ اپنی ویڈیو بنائیں جس میں وہ حلف دیں کہ وہ جیتنے کے بعد بکیں گے نہیں
Переглядів 1947 місяців тому
میرئ ٹکٹ ہولڈر سےگزارش ہے کہ وہ اپنی ویڈیو بنائیں جس میں وہ حلف دیں کہ وہ جیتنے کے بعد بکیں گے نہیں
اس وقت پوری کوشش کی جا رہی ہے اور ماحول بنایا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ووٹرز کو مایوس کیا جائے
Переглядів 2547 місяців тому
اس وقت پوری کوشش کی جا رہی ہے اور ماحول بنایا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ووٹرز کو مایوس کیا جائے
Dubai vlog | part 2
Переглядів 4247 місяців тому
Dubai vlog | part 2
I went to Dubai !!! || vlog Part 1
Переглядів 3628 місяців тому
I went to Dubai !!! || vlog Part 1
میرا پراجکٹ ‎#مسکراٹ 3rd فیز الحمدللہ آج ہم نے ڈیڑھ سو سے زیادہ جیکٹس اور سویٹرز تقسیم کئیے
Переглядів 1238 місяців тому
میرا پراجکٹ ‎#مسکراٹ 3rd فیز الحمدللہ آج ہم نے ڈیڑھ سو سے زیادہ جیکٹس اور سویٹرز تقسیم کئیے
چیف جسٹس صاحب اپ نے کہا اپ میڈیا نہیں دیکھتے تو میری اپ سے درخواست ہے اپ میڈیا سوشل میڈیا دیکھیں
Переглядів 1878 місяців тому
چیف جسٹس صاحب اپ نے کہا اپ میڈیا نہیں دیکھتے تو میری اپ سے درخواست ہے اپ میڈیا سوشل میڈیا دیکھیں
بارش اتا ہے تو پانی اتا ہے ‬⁩
Переглядів 3248 місяців тому
بارش اتا ہے تو پانی اتا ہے ‬⁩
کہیں سے جلنے کی بدبو آرہی ہے ۔کبھی کوئی جج کہتا ہے گڈ ٹو سی یو کبھی کوئی کہتا ہے آپ معصوم ہیں
Переглядів 3308 місяців тому
کہیں سے جلنے کی بدبو آرہی ہے ۔کبھی کوئی جج کہتا ہے گڈ ٹو سی یو کبھی کوئی کہتا ہے آپ معصوم ہیں
میرا پراجیکٹ ‎#مسکراہٹ کا دوسرا فیز ۔۔۔ دوسرے فیز میں بھی سو بچوں اور 20 بڑوں کو جیکٹس فراہم کی گئیں
Переглядів 1288 місяців тому
میرا پراجیکٹ ‎#مسکراہٹ کا دوسرا فیز ۔۔۔ دوسرے فیز میں بھی سو بچوں اور 20 بڑوں کو جیکٹس فراہم کی گئیں
#دسترخوان الحمدللہ آج پھر ہم نے چار سو لوگوں کے لئیے دسترخوان ارینج کیا !!
Переглядів 2048 місяців тому
#دسترخوان الحمدللہ آج پھر ہم نے چار سو لوگوں کے لئیے دسترخوان ارینج کیا !!
شکریہ خان صاحب اپ نے پی ٹی آئی کو ایک گلوبل فیملی بنا دیا پی ٹی آئی نے آج ایک تاریخ رقم کر دی
Переглядів 1358 місяців тому
شکریہ خان صاحب اپ نے پی ٹی آئی کو ایک گلوبل فیملی بنا دیا پی ٹی آئی نے آج ایک تاریخ رقم کر دی
What is “VIRTUAL JALSA” ? PTI ke Virtual Jalse mai shirqat karen
Переглядів 2408 місяців тому
What is “VIRTUAL JALSA” ? PTI ke Virtual Jalse mai shirqat karen
رزق اللہ تعالی کی ذات دیتی ہے ہم صرف وسیلہ ہوتے ہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ رزق پہنچانے کا ۔۔۔
Переглядів 2189 місяців тому
رزق اللہ تعالی کی ذات دیتی ہے ہم صرف وسیلہ ہوتے ہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ رزق پہنچانے کا ۔۔۔
اپنے ارد گرد کے سول ہسپتالوں میں لوگوں کے لیے کھانے کا اہتمام کریں
Переглядів 3639 місяців тому
اپنے ارد گرد کے سول ہسپتالوں میں لوگوں کے لیے کھانے کا اہتمام کریں
شہر بانو کو ملی خان صاحب کی جیل میں پڑھی ھوئ کتاب 😍
Переглядів 2359 місяців тому
شہر بانو کو ملی خان صاحب کی جیل میں پڑھی ھوئ کتاب 😍
رضوانہ نے شہربانوں کو پیغام بھیجا کہ اگر اسے انصاف نہ ملا تو خود کشی کر لے گی
Переглядів 12910 місяців тому
رضوانہ نے شہربانوں کو پیغام بھیجا کہ اگر اسے انصاف نہ ملا تو خود کشی کر لے گی
مجھے سب سے زیادہ خوشی ھوتی ھے راشن کی تقسیم اور گرم کپڑوں کی تقسیم میں کیونکہ
Переглядів 19210 місяців тому
مجھے سب سے زیادہ خوشی ھوتی ھے راشن کی تقسیم اور گرم کپڑوں کی تقسیم میں کیونکہ
اس دفعہ اپ الیکشن کیمپین کے لیے پریشان نہ ہوں ۔۔۔پی ٹی ائی کی الیکشن کمپین ہم عوام خود چلائیں گے ۔۔۔
Переглядів 27210 місяців тому

КОМЕНТАРІ